تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"noser" کے متعقلہ نتائج
noser کے لیے اردو الفاظ
noser کے اردو معانی
- خونی ناک
noser के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ूनी-नाक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نُثار
وہ چیز (عموماً زر و گوہر) جو بطور صدقہ کسی شخص کے سر پر سے بکھیری جائے، بکھرا ہوا مال، صدقے کی چیز، بکھیر
نِثار
(لفظاً) بکھیرنا، (کنایۃً) نقد یا جنس بطور صدقہ کسی کے سر پر سے پھینکنا، نچھاور کرنا، صدقہ کو اتارنا
نَوشِیرواں
ایران کے ایک مشہور و معروف عادل بادشاہ کا نام، یہ بادشاہ اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھا، کسریٰ
نَو شَرادھ
(ہندو) شرادھ (کریا کرم) کے سلسلے کے پہلے شرادھ جو کسی کی وفات پر کیے جائیں ، (یہ کسی کی وفات کے بعد پہلے ، تیسرے ، پانچویں ، ساتویں ، نویں ، اور گیارھویں روز کیے جاتے ہیں)
نُصَیرِیَہ
ایک فرقہ جو ایک روایت کے مطابق حضرت علی کو خدا مانتا تھا اس کا بانی محمد بن نصیر کوفی تھا، نصیری
نَشر
(علم بیان) وہ صنعت کہ اوّل چند چیزوں کو مفصل یا مجمل ذکر کرے ، اس کے بعد چند چیزیں اور بیان کرے کہ پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہر ایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جائے ۔ پہلا جزو لف کہلاتا ہے اور دوسرا نشر ، تیزاک ، لف و نشر ۔
نِشاد
وہ شخص، جس کا باپ برہمن اور ماں شودر ہو، ہندوستان کے بعض قدیم باشندے یا ذاتیں، جیسے : بھیل، گونڈ، دراوڑ، کول، مچھیرے وغیرہ
نَوشادَر پَیکانی
(طب) نوشادر کی ایک قسم جس میں تیر کی طرح مخروطی شکل دائرہ بنا ہوتا ہے اور اکثر اس کی شفاف بلور کی طرح ڈلیاں ہوتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (noser)
noser
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔