تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُنْصُر" کے متعقلہ نتائج

عُنْصُر

جوہر (ہر شے کا)، اصل، بنیاد، مفرد شے، مرکّب شے کا ہر جزو، عناصر اربعہ یعنی آگ، پانی، ہوا، مٹی میں سے ہر ایک

عُنْصُرِیَہ

. عناصر کو پوجنے والا ۔

عُنْصُری

عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی

عُنْصُرِیات

. عناصر اربعہ سے متعلق باتیں یا علوم ۔

عُنْصُری اَجْرام

عناصر سے مرکّب اجسام ۔

عُنْصُری تَر٘کِیب

(کیمیا) کسی مرکّب شے میں موجود اجزا کی ساخت اور تناسب

عُنْصُری حَوادِث

عناصرِ اربعہ میں سے کسی عنصر کی وجہ سے واقع ہونے والے مصائب یا آفات ، جیسے : طوفان ، سیلاب وغیرہ ۔

چار عُنْصُر

مٹی پانی آگ اور ہوا جن سے جسم مرکب ہے ؛ چار اجزا ، چار چیزیں .

ڈَرامائی عُنْصُر

ڈرامے کے خاص اجزائے ترکیبی میں سے کوئی جُز ، مکالمہ ، منظر کشی ، حیرت انگیزی ، سنسنی خیزی.

مُعاصِر عُنْصُر

ہم زمانہ عنصر، ہم عصر شہادت یا دلیل وغیرہ ۔

پِدَری عُنْصُر

اصل الاصل Parent clement ، موروثی ذرہَّ ، بنیادی ریزہ.

آتِشِ عُنْصُر

fire of element

اردو، انگلش اور ہندی میں عُنْصُر کے معانیدیکھیے

عُنْصُر

'unsur'उंसुर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کیمیا

اشتقاق: عَنْصَرَ

  • Roman
  • Urdu

عُنْصُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوہر (ہر شے کا)، اصل، بنیاد، مفرد شے، مرکّب شے کا ہر جزو، عناصر اربعہ یعنی آگ، پانی، ہوا، مٹی میں سے ہر ایک
  • (کیمیا وہ شے جسے کیمیائی ذریعے سے سادہ تر اجزا میں توڑا نہ جا سکے، جس میں تمام ایٹموں کا ایٹمی نمبر ایک ہی ہو (عنصروں کی تعداد سو (۱۰۰) کے قریب ہے)
  • جزو، حصہ
  • رکن
  • مادّہ
  • آتش اور آب اور خاک اور باد کو کہتے ہیں جنکو امہات سفلی بھی کہتے ہیں، واضح ہو کہ ظہور عنصر آتش کا اسم قابض سے ہے اور باد کا اسم حی سے اور آب کا اسم محی سے اور خاک کا اسم ممیت سے ہے

شعر

Urdu meaning of 'unsur

  • Roman
  • Urdu

  • jauhar (har shaiy ka), asal, buniyaad, mufrad shaiy, murkkab shaiy ka har juzu, anaasir-e-arba yaanii aag, paanii, hu.a, miTTii me.n se har ek
  • (kiimiya vo shaiy jise kiimiiyaa.ii zariiye se saadaa tar ajaza me.n to.Da na ja sake, jis me.n tamaam a.iTmo.n ka a.iTmii nambar ek hii ho (unsro.n kii taadaad sau (१००) ke qariib hai
  • juzu, hissaa
  • rukan
  • maada
  • aatish aur aab aur Khaak aur baad ko kahte hai.n jinko amhaat-e-saflii bhii kahte hain, vaazih ho ki zahuur ansar aatish ka ism qaabiz se hai aur baad ka ism hii se aur aab ka ism muhii se aur Khaak ka ism mumiiyat se hai

English meaning of 'unsur

Noun, Masculine

  • component, part
  • element, primary element, factor

'उंसुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग, पानी, हवा, मिट्टी, जिनसे आदमी का शरीर बना है, तत्त्व, भूत ।

عُنْصُر کے قافیہ الفاظ

عُنْصُر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُنْصُر

جوہر (ہر شے کا)، اصل، بنیاد، مفرد شے، مرکّب شے کا ہر جزو، عناصر اربعہ یعنی آگ، پانی، ہوا، مٹی میں سے ہر ایک

عُنْصُرِیَہ

. عناصر کو پوجنے والا ۔

عُنْصُری

عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی

عُنْصُرِیات

. عناصر اربعہ سے متعلق باتیں یا علوم ۔

عُنْصُری اَجْرام

عناصر سے مرکّب اجسام ۔

عُنْصُری تَر٘کِیب

(کیمیا) کسی مرکّب شے میں موجود اجزا کی ساخت اور تناسب

عُنْصُری حَوادِث

عناصرِ اربعہ میں سے کسی عنصر کی وجہ سے واقع ہونے والے مصائب یا آفات ، جیسے : طوفان ، سیلاب وغیرہ ۔

چار عُنْصُر

مٹی پانی آگ اور ہوا جن سے جسم مرکب ہے ؛ چار اجزا ، چار چیزیں .

ڈَرامائی عُنْصُر

ڈرامے کے خاص اجزائے ترکیبی میں سے کوئی جُز ، مکالمہ ، منظر کشی ، حیرت انگیزی ، سنسنی خیزی.

مُعاصِر عُنْصُر

ہم زمانہ عنصر، ہم عصر شہادت یا دلیل وغیرہ ۔

پِدَری عُنْصُر

اصل الاصل Parent clement ، موروثی ذرہَّ ، بنیادی ریزہ.

آتِشِ عُنْصُر

fire of element

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُنْصُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُنْصُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone