تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا شاعِر" کے متعقلہ نتائج

نا شاعِر

وہ شخص جس میں شعر گوئی کی فطری صلاحیت نہ ہو اور محض ُتک بندی کرتا ہو ، متشاعر ؛ غیر شاعر ۔

شاعِر

شعر كہنے والا، وہ شخص جو كسی جذبے، خیال، واقعے یا حادثے وغیرہ كو موثر انداز میں نظم كرے

تُحْفَۂ شاعِر

نیچرَل شاعِر

مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔

شاعِر گَر

اُستادِ فن شاعری ، شعرو شاعری كی تعلیم دینے والا ۔

مَشْہُور شاعِر

شاعر جس کی شہرت دور دور ہو ، شہرت یافتہ شاعر ۔

مِلّی شاعِر

وہ شاعر جس کا بنیادی وصف قومی موضوعات پر شعر کہنا ہو ، قومی شاعر ۔

ہائیکُو شاعِر

ہائیکو کہنے والا شاعر ، ہائیکو کا شاعر ۔

وَطَنی شاعِر

وہ شاعر جو وطن سے اپنی دلی محبت کا اظہار اپنے اشعار میں کرے ، وطن پرست شاعر ۔

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

مِزَاحِیَہ شاعِر

طنز و مزاح کی شاعری کرنے والا شاعر ، ظریفانہ شعر کہنے والا شاعر ۔

قَومی شاعِر

قوم کا مقبول و ممتاز شاعر ، قومی جذبے سے سرشار شاعر ، وہ شاعر جس کی شاعری میں قوم کی محبت ، خوشحالی اور ترقی کا ذکر ہو.

عِشْقِیَہ شاعِر

وہ شاعر جس کی شاعری کا موضوع عشق و محبت ہو ، عشق و محبت کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرنے والا شاعر.

مُسْتَنَد شاعِر

تسلیم شد ہ شاعر، مانا ہوا شاعر

غِنائی شاعِر

ایسا شاعر جو طبعاً غنائیہ شاعری کی طرف راغب ہو .

اَدِیب و شاعِر

شاعر و ادیب، شعر کہنے والا و ادب و تہذیب سکھانے والا، ناظم و نثر نگار، فصاحت والا، استاد

اِحْساسِ شاعِر

نا آگَہی

ناواقفیت، لاعلمی، جہل

نا اَہلی

اہل نہ ہونے کی حالت یا کیفیت، عدم قابلیت، نااہلیت، نااستحقاقی، نالائقی

نا اَہل

وہ (شخص) جو کوئی کام کرنے کی اہلیت نہ رکھتا ہو، ناقابل، ناموزوں، نامناسب (کسی کام کے لیے)

نا اَہلِیَت

نااہلی، ناقابلیت، نالائقی

نا مَحرَمانَہ

ناواقفانہ، ناواقف حال لوگوں کا سا

نا مِہربانی

نامہربان ہونے کی حالت، دشمنی، سنگ دلی، بے رحمی، بے دردی، جفا، بےمروتی

نا مُتَناہی

جس کی انتہا نہ ہو ، بے حد ، اتھاہ ، لا محدود ، لامتناہی ۔

نا بَہا

بے بہا ، قیمتی ، نایاب ۔

نا مِہری

نامہربانی ، بے مہری ۔

نا آمیختَہ

جس میں کسی کی آمیزش نہ ہو ، خالص ، بے ملاوٹ ۔

نا پُختَہ

۳۔ (قبالت) قبل از وقت پیدا ہونے والا (بچہ) ۔

نا آموختَہ

رک : ناخواندہ ۔

نا مَردانَہ

جس سے نامردی ظاہر ہوتی ہو ، کم ہمتی اور کم حوصلگی پر مبنی ، بزدلانہ ۔

نا دَمِیدَہ

رک : نا (۴) کا تحتی ، جو کھلا نہ ہو ؛ جو ظاہر نہ ہوا ہو ۔

نا مُتَناہِیَّت

نامتناہی ہونے کی حالت ، بے کرانی ، لا متناہیت ۔

نا آرَمِیدَہ

آرام و سکون سے محروم ، مضطرب ، بے چین ، بے آرام ۔

نا ہَموار

۱۔ (راستہ یا میدان) وغیرہ جو ہموار نہ ہو ، غیر مسطح ، اونچا نیچا ، جس میں نشیب و فراز بہت ہو ؛ (مجازاً) دُشوار گزار ۔

نا بَہْبُود

بیکار ، ناکارہ ؛ جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو ۔

نا ہَمدَرْد

نا طَلْبِیدَہ

نا رَمِیدَہ

رُکا ہوا ، ٹھہرا ہوا ؛ نہ بھاگنے والا ۔

نا مُرادانَہ

نامرادوں کی طرح، ناکامی کے ساتھ، محرومی کے ساتھ

نا پَرہیزگار

جو پرہیز گار نہ ہو، ناپارسا، نفس پرست، بے عصمت، آلودہ دامن، گنہگار، بدکار، فاسق نیز لاپروا، غافل، صحت کا خیال نہ رکھنے والا

نا کاستَہ

جسے گھٹایا نہ گیا ہو ، جو کم نہ ہوا ہو ؛ (مجازاً) جو خرچ نہ ہوا ہو (خزانے کے لیے مستعمل)۔

نا سِرہ

نا رُستَہ

(مجازاً) خام ، کچا ۔

نا قابِلَہ

ناقابل (رک) کی تانیث ، نااہل عورت ۔

نا گِرَفتَہ

جو پکڑا نہ گیا ہو ؛ جو ہاتھ نہ آیا ہو ؛ (مجازاً) جو لیا نہ گیا ہو (قرض وغیرہ) ۔

نا بایَسْتِہ

۔ (ف) صفت۔ ناشائستہ۔ نامناسب۔

نا مَذہَبی

غیر مذہبی ، دنیاوی ، دینی تعلیم کا مخالف ، فطری اخلاقیات کا قائل ، سیکولر (Secular) ۔

نا بَستَہ

جس کو باندھا نہ گیا ہو ، جو پابند نہ ہو ، بندش سے آزاد ؛ (مجازاً) (زخم کے لیے) جس کی مرہم پٹی نہ کی گئی ہو ۔

نا پَرہیزگاری

پرہیزگار نہ ہونا ، نفس پرستی ، بدکاری نیز بے احتیاطی ، صحت کی طرف سے لاپروائی

نا گُفتَہ

جو کہنے کے لائق نہ ہو، نہ کہا ہوا، ناقابل بیان، نگفتہ، بے کار، خراب، ناگفتہ بہ

نا خَلِیدَہ

جو چبھا ہوا نہ ہو ۔

نا قابِلانَہ

نا فَہمی

نافہم ہونے کی حالت ، کم عقلی ، ناسمجھی ، کم علمی ۔

نا خُوردَہ

(مجازاً) نہ تراشا ہوا ، جو چھیلا نہ گیا ہو ، ناترا شیدہ ، کند (قلم وغیرہ) ۔

نا تَہذِیبی

تہذیب نہ ہونا ، ناشائستگی ، بدتمیزی ، اُجڈ پن ، گنوار پن ۔

نا مَفہُوم

مبہم، غیر واضح، سمجھنے میں دشوار

نا پاکِیزَہ

گندہ ، ناپاک ، نجس ؛ مراد : گنہگار ۔

نا ساخْتَہ

بے ساختہ ؛ بے ارادہ ، یکایک ، اچانک ۔

نا عِیار

معیار سے عاری ، بد اصل ، کم ظرف ، کمینہ ، سفلہ ، بُرا ۔

نا پُرسِیدَہ

جسے پوچھا نہ گیا ہو ، جسے نظر انداز کیا گیا ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نا شاعِر کے معانیدیکھیے

نا شاعِر

naa-shaa'irना-शा'इर

نا شاعِر کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس میں شعر گوئی کی فطری صلاحیت نہ ہو اور محض ُتک بندی کرتا ہو ، متشاعر ؛ غیر شاعر ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ना-शा'इर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जिसमें शेर कहने की फ़ितरी ख़ूबी न हो और केवल तुकबंदी करता हो, मुताशायर; जो शायर न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا شاعِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا شاعِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words