تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَثر" کے متعقلہ نتائج

نَثر

(لفظاً) بکھری ہوئی چیز، بکھیرنا، چھٹکانا

نَثرَہ

برج اسد کے دو چھوٹے ستاروں کا نام

نَثرِیَہ

رک : نثری نظم ، غیرموزوں نظم ۔

نَثر نامَہ

وہ کتاب جو نثر میں لکھی گئی ہو ۔

نَثر پارَہ

نثر کا ایک ٹکڑا یا ایک حصہ، مختصر ادبی مضمون

نَثر خاتِمَہ

کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے ۔

نَثر مُرَصَّع

ایسی عبارت جس میں ہر لفظ کے مقابل ہم وزن اور ہم قافیہ لفظ موجود ہو ، نیز سجی ہوئی نثر ، آراستہ عبارت ، شاعرانہ نثر

نَثر مُسَجَّع

(ادب) نثر کی ایک قسم، جس کے فقروں کے آخری الفاظ ہم قافیہ ہوتے ہیں، عبارت جس کے فقروں کے آخری الفاظ میں قافیہ ہو

نَثری

نثر سے منسوب یا متعلق، نثر کا

نَثری اَثاثَہ

ثر میں لکھی گئی چیزیں (مضامین ، افسانے وغیرہ) ۔

نَثر نُما

نثر کی طرح کا ، نثر جیسا ۔

نَثر نَوِیس

رک : نثر نگار ۔

نَثرِیَّت

نثر پن ، نثر ہونے کی حالت ، دل کشی سے خالی ہونا نیز عبارت کا سپاٹ پن ۔

نَثر خواں

(لفظاً) نثر پڑھنے والا، مراد : شہدائے کربلاکے مصائب کو مرصع نثر میں پڑھنے والا شخص

نَثر لَطِیف

(ادب) نثر کی ایک قسم جو وزن و بحر کی موسیقیت اور ترنم سے محروم ہونے کے باوجود تخیل کے اعتبار سے نظم سے مشابہہ ہو نیز ایک مخصوص انداز کی نثر جس میں تخیلات کی فراوانی ہوتی ہے اور جو اردو ادب میں ایک دبستان یا تحریک سی بن گئی تھی ، شعر منثور ۔

نَثری شاعِری

(ادب) ایسی شاعری جس میں وزن اور قافیہ وغیرہ نہ ہو ، نثر میں کی گئی شاعری ۔

نَثر مَوزُوں

یسی نثر جس میں وزن اور بحر کا اہتمام کیا گیا ہو ؛ (طنزاً) شاعرانہ محاسن سے عاری نظم ۔

نَثر نَوِیسی

نثر نگاری ، نثر لکھنے کا عمل ۔

نَثر نِگاری

غیر منظوم تحریر لکھنے کا کام، انشا پردازی، نثر لکھنے کا عمل

نَثر خوانی

(لفظاً) نثر پڑھنے کا عمل ؛ مراد : شہدائے کربلا کے مصائب کو نثر میں پڑھنا ، ایک قسم کی ذاکری جس میں ذاکر ایسی نثر پڑھتا ہے جو مقفّیٰ اور مسجع ہوتی ہے ۔

نَثر مُقَفّٰی

نثر کی ایک قسم جو مر جز کے برعکس ہو یعنی قافیہ رکھتی ہو اور اس میں وزن نہ ہو ، قافیہ دار عبارت ، ایسی عبارت جس میں قافیے موجود ہوں ۔

نَثری تَخلِیق

نثر میں لکھی ہوئی چیز ، نثری کاوش ، ایسی تحریر یا تصنیف جو منظوم نہ ہو ۔

نَثری چِیستاں

ایسی نثر یا نثری تصنیف جو بہت پیچیدہ ہونے کے سبب فہم سے بالاتر ہو ، پہیلیوں کی طرح مشکل اور پیچیدہ نثر ۔

نَثرِ مُرَجَّز

نثر کی ایک قسم جس میں وزن ہو اور قافیہ نہ ہو، ایسی عبارت جس میں دو فقروں کے کلمات بالمقابل ہم وزن ہوں ہم قافیہ نہ ہوں

مُقَفّیٰ نَثر

مقفیٰ عبارت یا تحریر ، ہم قافیہ نثر ۔

مُغْلَق نَثر

مشکل اور پُرتکلف عبارت یا تحریر ۔

مُقَفّےٰ نَثر

مقفیٰ عبارت یا تحریر ، ہم قافیہ نثر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَثر کے معانیدیکھیے

نَثر

nasrनस्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: نَثَرَ

نَثر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) بکھری ہوئی چیز، بکھیرنا، چھٹکانا
  • (ادب) سخن پاشیدہ، وہ عبارت جو نظم نہ ہو، غیر منظوم تحریر یا تصنیف

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَسر

ایک مردار خور پرند کا نام جو چیل کی قسم سے ہے ، کرگس ، گدھ ، کھگراج

نَصْر

فتح، ظفر، کامیابی، کامرانی

شعر

English meaning of nasr

Noun, Feminine

  • (Literary) a prose composition; prose
  • (Lexical) scattered thing

नस्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( शाब्दिक) बिखरी हुई चीज़, बिखेरना, छिटकाना
  • (साहित्र) वो लेख जो कविता के रूप में न हो, गद्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَثر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَثر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words