تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِثار" کے متعقلہ نتائج

نِثار

(لفظاً) بکھیرنا، (کنایۃً) نقد یا جنس بطور صدقہ کسی کے سر پر سے پھینکنا، نچھاور کرنا، صدقہ کو اتارنا

نِثار ہونا

قربان ہونا، واری ہونا، صدقے ہونا، جان دے دینا

نِثارا

قربان ، نچھاور ۔

نِثاری

نثار (رک) سے منسوب یا متعلق ، صدقے یا قربانی کا

نِثارنا

نثار کرنا ، قربان کرنا ، وارنا ۔

نِثارِیَّت

نثار ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ قربان ہونا ، صدقے ہونا ۔

نِثار کَرنا

نچھاور کرنا، بکھیرنا، وارنا، اظہار مسرت یا حصول خوشنودی کے لیے کچھ لٹانا

جان نِثار

(کسی پر) جان قربان کرنے والا، وفادار

گوہَر نِثار

An elegant discourse or composition.

جی نِثار ہونا

فریفتہ ہونا، قربان ہونا (پر یا پہ کے ساتھ).

قَدَم پَر نِثار ہونا

کسے کے لیے اپنی جان دے دینا .

لاکھ جان سے نِثار ہونا

۔ کمال محبت کا کنایہ ہے۔ ؎

سَو جان سے نِثار ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

جی جان سے نِثار ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

ہَزار جان سے نِثار ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا

جاں نِثار

(کسی پر) جان قربان کرنے والا، وفادار

نَذرِ نِثار

دور شاہی کا ایک منصب دار ، وہ عہدے دار جو لوگوں کی پیش کی ہوئی نذریں بادشاہ پر سے نثار یا نچھاور کرتا ہے ۔

جاں نِثار کَرنا

۔جان فدا کرنا۔ قربان ہونا۔ واری جانا۔

جان نِثار کَرْنا

جان قربان کرنا ، کسی دوسرے کے لیے اپنی زندگی ختم کر دینا.

جی جان سے نِثار

عاشق، شیدا، نثار، فِدا

قَدَم پَر سَر نِثار کَرْنا

کسی کے لیے جان دینا یا قربان کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِثار کے معانیدیکھیے

نِثار

nisaarनिसार

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: نَثر

اشتقاق: نَثَرَ

  • Roman
  • Urdu

نِثار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) بکھیرنا، (کنایۃً) نقد یا جنس بطور صدقہ کسی کے سر پر سے پھینکنا، نچھاور کرنا، صدقہ کو اتارنا
  • پیسے جو شادی یا دوسری خوشی کی تقریبات میں لوگوں کے درمیان بکھیرے جاتے ہیں
  • پیش کرنا، ہدیہ، تحفہ وغیرہ، قربانی
  • واری، تصدق
  • (نچھاور کرنا، کسی کے سر سے روپیہ یا نقدی بطور صدقہ نچھاور کرنا، وہ چیز جو نچھاور کی جائے، اردو میں بکسر اول ہے) صدقے، قربان، تصدق واری، عاشق، فریفتہ، (کرنا، ہونا کے ساتھ)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نِثار

(لفظاً) بکھیرنا، (کنایۃً) نقد یا جنس بطور صدقہ کسی کے سر پر سے پھینکنا، نچھاور کرنا، صدقہ کو اتارنا

نسار

بے حال ، بے طاقت ، نزار ، کمزور ، ضعیف

شعر

Urdu meaning of nisaar

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) bikhernaa, (kanaa.en) naqad ya jins bataur sadqa kisii ke sar par se phenknaa, nichhaavar karnaa, sadqa ko utaarnaa
  • paise jo shaadii ya duusrii Khushii kii taqriibaat me.n logo.n ke daramyaan bikhere jaate hai.n
  • pesh karnaa, hadyaa, tohfa vaGaira, qurbaanii
  • vaarii, tasadduq
  • (nichhaavar karnaa, kisii ke sar se rupyaa ya naqdii bataur sadqa nichhaavar karnaa, vo chiiz jo nichhaavar kii jaaye, urduu me.n baksar avval hai) sadqe, qurbaan, tasadduq vaarii, aashiq, farefta, (karnaa, honaa ke saath

English meaning of nisaar

Noun, Masculine

  • money given away as alms on festive occasions
  • strewing, dispersion
  • scattering, throwing, sacrifice, offerings

निसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ुर्बान
  • गद्य-लेखक
  • बलि, कुर्बान, सद्क़ः, न्योछावर, मुग्ध, फ़िरेफ्तः।।
  • निछावर करना, किसी के लिए जान देना
  • समूह
  • बलि, कुरबानी
  • सदका, न्योछावर
  • मुग्ध
  • मुगलकालीन एक सिक्का जो रुपए के चौथे हिस्से के बराबर होता था

نِثار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِثار

(لفظاً) بکھیرنا، (کنایۃً) نقد یا جنس بطور صدقہ کسی کے سر پر سے پھینکنا، نچھاور کرنا، صدقہ کو اتارنا

نِثار ہونا

قربان ہونا، واری ہونا، صدقے ہونا، جان دے دینا

نِثارا

قربان ، نچھاور ۔

نِثاری

نثار (رک) سے منسوب یا متعلق ، صدقے یا قربانی کا

نِثارنا

نثار کرنا ، قربان کرنا ، وارنا ۔

نِثارِیَّت

نثار ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ قربان ہونا ، صدقے ہونا ۔

نِثار کَرنا

نچھاور کرنا، بکھیرنا، وارنا، اظہار مسرت یا حصول خوشنودی کے لیے کچھ لٹانا

جان نِثار

(کسی پر) جان قربان کرنے والا، وفادار

گوہَر نِثار

An elegant discourse or composition.

جی نِثار ہونا

فریفتہ ہونا، قربان ہونا (پر یا پہ کے ساتھ).

قَدَم پَر نِثار ہونا

کسے کے لیے اپنی جان دے دینا .

لاکھ جان سے نِثار ہونا

۔ کمال محبت کا کنایہ ہے۔ ؎

سَو جان سے نِثار ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

جی جان سے نِثار ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

ہَزار جان سے نِثار ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا

جاں نِثار

(کسی پر) جان قربان کرنے والا، وفادار

نَذرِ نِثار

دور شاہی کا ایک منصب دار ، وہ عہدے دار جو لوگوں کی پیش کی ہوئی نذریں بادشاہ پر سے نثار یا نچھاور کرتا ہے ۔

جاں نِثار کَرنا

۔جان فدا کرنا۔ قربان ہونا۔ واری جانا۔

جان نِثار کَرْنا

جان قربان کرنا ، کسی دوسرے کے لیے اپنی زندگی ختم کر دینا.

جی جان سے نِثار

عاشق، شیدا، نثار، فِدا

قَدَم پَر سَر نِثار کَرْنا

کسی کے لیے جان دینا یا قربان کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِثار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِثار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone