تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوعی" کے متعقلہ نتائج

نَوعی

خاص وضع یا انداز کا ، خصوصی ، معیاری ۔

نَوعیں

نوع (رک) کی جمع ، اقسام ۔

نَوعی نام

(نباتیات) پودے وغیرہ کا علمی یا اصطلاحی نام جس سے اس کی قسم ظاہر ہوتی ہے ، پودے کا اصطلاحی نام جو (انگریزی میں) چھوٹے حروف میں لکھا جاتا ہے

نَوعی عَمَل

(حیاتیات) عمل ارتقا کے دوران میں نئی انواع کا ظہور ۔

نَوعی بَقا

کسی نوع کی حیات کا تحفظ ، کسی ذی حیات جنس کا باقی رہنا ، کسی نوع کا زندہ رہنا ۔

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

نَوعی لَقَب

رک : نوعی نام ۔

نَوعی حَیات

(نباتیات) جانوروں یا پودوں کے کسی قسم یا گروہ کی زندگی ۔

ہَر نَوعی

-हर प्रकार का, हर तरह का।।

یَک نَوعی

ایک نوع کا، ایک ہی قسم کا، ایک ہی جنس یا نوع کا، ہم جنس

حَرارَتِ نَوعی

رک : حرارتِ مخصوصہ.

مَناعَتِ نَوعی

(طب) رک : مناعت خاندانی ۔

کَثافَتِ نَوعی

(سائنس) دھات کا وہ وزن جس کا مقابلہ اس کے ہم مقدار پانی کے وزن سےکیا جائے.

وَحدَت نَوعی

وہ وحدت جو ایک نوع ہونے سے حاصل ہو ، بلحاظ ِجنس یا نوع ایک ہونے کی حالت

حُکُومَتِ نَوعی

وہ طرزِحکومت جس میں سادات قوم سے عقلا ، امرا اور اتقیا کی ایک جماعت حکمرانی کرے اور کوئی بادشاہ نہ ہو

ثِقْلِ نَوعی

(طبیعیات) اشیاے جامد اور مائعات میں سے کسی شے کا حجم معلوم کرنے کے لیے اس کو پانی کے حجم کے برابر لیتے ہیں ان دونوں ہم حجم چیزوں کی نسبت کو ثقل نوعی ثقل نسبتی یا وزن مخصوص کہتے ہیں کثافت نوعی ، کثافت اضافی .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوعی کے معانیدیکھیے

نَوعی

nau'iiनौ'ई

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَوعی کے اردو معانی

صفت

  • خاص وضع یا انداز کا ، خصوصی ، معیاری ۔
  • ضمنی ، جزوی
  • نوع (رک) سے متعلق یا منسوب ، کسی جنس سے تعلق رکھنے والا ، کسی مخلوق کی نوعی خصوصیات کا حامل
  • ۔ ۳۔ نوع کے اعتبار سے ، صورت شکل کے لحاظ سے ۔
  • وہ سلطنت جس میں بادشاہ اور رعیت دونوں کو سلطنت کے امور میں دخل ہو اور قانون بنانے میں رعیت کی طرف سے بھی چند آدمی مقرر ہوں ، ایسی سلطنت جو بادشاہ اور رعیت دونوں کی رضا مندی پر مبنی ہو

Urdu meaning of nau'ii

  • Roman
  • Urdu

  • Khaas vazaa ya andaaz ka, Khusuusii, mayaarii
  • zimnii, juzvii
  • nau (ruk) se mutaalliq ya mansuub, kisii jins se taalluq rakhne vaala, kisii maKhluuq kii no.ii Khusuusiiyaat ka haamil
  • ۔ ۳۔ nau ke etbaar se, suurat shakl ke lihaaz se
  • vo salatnat jis me.n baadashaah aur ra.iiyat dono.n ko salatnat ke umuur me.n daKhal ho aur qaanuun banaane me.n ra.iiyat kii taraf se bhii chand aadamii muqarrar huu.n, a.isii salatnat jo baadashaah aur ra.iiyat dono.n kii rajaamandii par mabnii ho

نَوعی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَوعی

خاص وضع یا انداز کا ، خصوصی ، معیاری ۔

نَوعیں

نوع (رک) کی جمع ، اقسام ۔

نَوعی نام

(نباتیات) پودے وغیرہ کا علمی یا اصطلاحی نام جس سے اس کی قسم ظاہر ہوتی ہے ، پودے کا اصطلاحی نام جو (انگریزی میں) چھوٹے حروف میں لکھا جاتا ہے

نَوعی عَمَل

(حیاتیات) عمل ارتقا کے دوران میں نئی انواع کا ظہور ۔

نَوعی بَقا

کسی نوع کی حیات کا تحفظ ، کسی ذی حیات جنس کا باقی رہنا ، کسی نوع کا زندہ رہنا ۔

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

نَوعی لَقَب

رک : نوعی نام ۔

نَوعی حَیات

(نباتیات) جانوروں یا پودوں کے کسی قسم یا گروہ کی زندگی ۔

ہَر نَوعی

-हर प्रकार का, हर तरह का।।

یَک نَوعی

ایک نوع کا، ایک ہی قسم کا، ایک ہی جنس یا نوع کا، ہم جنس

حَرارَتِ نَوعی

رک : حرارتِ مخصوصہ.

مَناعَتِ نَوعی

(طب) رک : مناعت خاندانی ۔

کَثافَتِ نَوعی

(سائنس) دھات کا وہ وزن جس کا مقابلہ اس کے ہم مقدار پانی کے وزن سےکیا جائے.

وَحدَت نَوعی

وہ وحدت جو ایک نوع ہونے سے حاصل ہو ، بلحاظ ِجنس یا نوع ایک ہونے کی حالت

حُکُومَتِ نَوعی

وہ طرزِحکومت جس میں سادات قوم سے عقلا ، امرا اور اتقیا کی ایک جماعت حکمرانی کرے اور کوئی بادشاہ نہ ہو

ثِقْلِ نَوعی

(طبیعیات) اشیاے جامد اور مائعات میں سے کسی شے کا حجم معلوم کرنے کے لیے اس کو پانی کے حجم کے برابر لیتے ہیں ان دونوں ہم حجم چیزوں کی نسبت کو ثقل نوعی ثقل نسبتی یا وزن مخصوص کہتے ہیں کثافت نوعی ، کثافت اضافی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone