تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nisei" کے متعقلہ نتائج
nisei کے لیے اردو الفاظ
nisei کے اردو معانی
اسم
- امریکا جاپان سے نقل وطن کرکے آنے والے ماں باپ کی امریکی اولاد [جاپانی : دوسری پیڑھی].
nisei के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अमरीका जापान से नक़ल-ए-वतन करके आने वाले माँ बाप की अमरीकी औलाद [जापानी : दूसरी पीढ़ी]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَسِئی
(لفظاً) تاخیر ، مہلت ؛ مراد : اسلام کے متبرک مہینوں کے گھٹانے یا بڑھانے کا عمل (اشہر حرم یعنی محرم ، رجب ، ذی قعدہ ، ذی الحجہ کو آگے پیچھے کر لینا ذاتی اغراض کے لیے محرم کو صفر قرار دینا اور صفر کو محرم ، ان مہینوں میں لڑائی ناجائز تھی ، عرب جب لڑنا چاہتے تو مہینہ آگے پیچھے کر لیتے تھے) ۔
نَصُوحا
عرب کے ایک مشہور حجام کا نام جو حماموں میں مشت مال یا دلالی کیا کرتا تھا اور عورت کے بھیس میں مزے اُڑایا کرتا تھا لیکن جب اس نے توبہ کی پھر گناہ کے پاس نہیں گیا ؛ (مجازاً) پکی توبہ کرنے والا ۔
نَصِیبِ اَعْدا
۔کلمۂ دعا۱۔ جب کسی عزیز کی بیماری یا بُری خبر کا ذکر کرتے ہیں اس وقت یہ کلمہ اس کے ساتھ بولتے ہیں۔ میں نے سنا ہے نصیب اعدا آپ کی طبیعت ناساز ہے۔۲۔دشمن کو میسر۔؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nisei)
nisei
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔