تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناسا" کے متعقلہ نتائج

ناسا

ناک، ناکڑا، بڑی ناک، ناک کے دونوں سوراخ، نتھنا

ناسازیٔ طَبْع

طبیعت یا مزاج کا سازگار نہ ہونا ، بیماری ، علالت ، عارضہ ۔

ناسازیٔ طَبِیعَت

طبیعت یا مزاج کا سازگار نہ ہونا ، بیماری ، علالت ، عارضہ ۔

ناسا واماوری

بائیں نتھنے میں پہننا ، سوگ کی حالت میں ایسا کیا جاتا ہے

ناساز کاری

رک : ناسازگاری

نا ساخْتَہ

بے ساختہ ؛ بے ارادہ ، یکایک ، اچانک ۔

نَاسَاز

جو راس نہ آئے، جو میل نہ کھاتا ہو، ناموافق، مراد : مخالف، دشمن

نا سازگار ہونا

ناموافق ہونا ، منحوس ہونا ، سازگار نہ ہونا ۔

ناسازی

۱۔ ناساز ہونے کی حالت ، ناموافقت ؛ مراد : دشمنی ، مخالفت ۔

نا سازکار

رک : ناسازگار جو فصیح ہے

نا سازْگار

جو میل نہ رکھتا ہو، ان مل، نا موافق، مخالف، جو راس نہ ہو، ناساز

نا سازگاری

سازگار یا موافق نہ ہونا

نا سازی بَخت

بخت کا یاور نہ ہونا، بدقسمتی

نَہ سَہی

نہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں، کوئی پرواہ نہیں

ناس ہونا

خراب ہونا ، بگڑنا ، تباہ ہونا ، اُجڑنا ۔

نہ سانپ مَرے نَہ لاٹھی ٹُوٹے

نہ کام ہو پائے اور نہ کوئی نقصان ہو

ناس ہو جانا

برباد ہوجانا، بگڑ جانا، اُجڑ جانا، فنا ہوجانا، تباہ ہوجانا، کسی کا یا کسی چیز کا فنا ہوجانا

نا سَعد

نامبارک ، منحوس ؛ (مجازاً) بدبخت ۔

نَہ سان ، نَہ گُمان

بالکل گمان نہیں تھا ، سوچا بھی نہ تھا (اچانک وارد ہونے کے موقعے پر مستعمل)

کَرْم ناسا

۔ایک چھوٹے دریا کا نام۔ ہندوو کے عقیدہ میں اُس کے پانی میں پاؤں رکھنے سے سب بُرے اعمال معاف ہوجاتے ہیں۔ اس دریا کے کنارے کہار موجود رہتے ہیں جومسافروں کو گود میں اُٹھا کر پار کرتے ہیں)۔ مذکر۔ (لکھنؤ) اس شخص کو کہتے ہیں جو ہر شخص کا کام کرے۔

نَہ ساوَن سُوکھے نَہ بھادوں ہَرے

۔متوکل ہر وقت یکساں ہیں دیکھو ساون ہرے۔

نَہ ساوَن ہَرے، نَہ بھادُوں سُوکھا

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نَہ ساوَن ہَرے، نَہ بھادُوں سُوکھے

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نَہ ساوَن ہَرا، نَہ بھادُوں سُوکھا

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نَہ ساوَن سُوکھے ، نَہ بھادُوں ہَرے

ہر حالت میں یکساں ہونے کے موقعے پر کہتے ہیں

مَہْر ناسَہ

۔مذکر۔ وہ کاغذ جس پر نکاح کے متعلق گواہیاں اور مہر کی تعداد لکھی جائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناسا کے معانیدیکھیے

ناسا

naasaaनासा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ناسا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ناک، ناکڑا، بڑی ناک، ناک کے دونوں سوراخ، نتھنا
  • ایک قسم کی پھنسی جو ناک میں ہوتی ہے

Urdu meaning of naasaa

  • Roman
  • Urdu

  • naak, naak.Daa, ba.Dii naak, naak ke dono.n suuraaKh, nathuna
  • ek kism kii phansii jo naak me.n hotii hai

English meaning of naasaa

Noun, Feminine, Singular

  • nose, olfactory, nostril
  • a kind of pimple which is grown in nose

नासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक किस्म की फुँसी जो नाक में होती है
  • नासिका, नाक, बड़ी नाक, ध्राणेंद्रिय, नाक के दोनों छेद, नथना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناسا

ناک، ناکڑا، بڑی ناک، ناک کے دونوں سوراخ، نتھنا

ناسازیٔ طَبْع

طبیعت یا مزاج کا سازگار نہ ہونا ، بیماری ، علالت ، عارضہ ۔

ناسازیٔ طَبِیعَت

طبیعت یا مزاج کا سازگار نہ ہونا ، بیماری ، علالت ، عارضہ ۔

ناسا واماوری

بائیں نتھنے میں پہننا ، سوگ کی حالت میں ایسا کیا جاتا ہے

ناساز کاری

رک : ناسازگاری

نا ساخْتَہ

بے ساختہ ؛ بے ارادہ ، یکایک ، اچانک ۔

نَاسَاز

جو راس نہ آئے، جو میل نہ کھاتا ہو، ناموافق، مراد : مخالف، دشمن

نا سازگار ہونا

ناموافق ہونا ، منحوس ہونا ، سازگار نہ ہونا ۔

ناسازی

۱۔ ناساز ہونے کی حالت ، ناموافقت ؛ مراد : دشمنی ، مخالفت ۔

نا سازکار

رک : ناسازگار جو فصیح ہے

نا سازْگار

جو میل نہ رکھتا ہو، ان مل، نا موافق، مخالف، جو راس نہ ہو، ناساز

نا سازگاری

سازگار یا موافق نہ ہونا

نا سازی بَخت

بخت کا یاور نہ ہونا، بدقسمتی

نَہ سَہی

نہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں، کوئی پرواہ نہیں

ناس ہونا

خراب ہونا ، بگڑنا ، تباہ ہونا ، اُجڑنا ۔

نہ سانپ مَرے نَہ لاٹھی ٹُوٹے

نہ کام ہو پائے اور نہ کوئی نقصان ہو

ناس ہو جانا

برباد ہوجانا، بگڑ جانا، اُجڑ جانا، فنا ہوجانا، تباہ ہوجانا، کسی کا یا کسی چیز کا فنا ہوجانا

نا سَعد

نامبارک ، منحوس ؛ (مجازاً) بدبخت ۔

نَہ سان ، نَہ گُمان

بالکل گمان نہیں تھا ، سوچا بھی نہ تھا (اچانک وارد ہونے کے موقعے پر مستعمل)

کَرْم ناسا

۔ایک چھوٹے دریا کا نام۔ ہندوو کے عقیدہ میں اُس کے پانی میں پاؤں رکھنے سے سب بُرے اعمال معاف ہوجاتے ہیں۔ اس دریا کے کنارے کہار موجود رہتے ہیں جومسافروں کو گود میں اُٹھا کر پار کرتے ہیں)۔ مذکر۔ (لکھنؤ) اس شخص کو کہتے ہیں جو ہر شخص کا کام کرے۔

نَہ ساوَن سُوکھے نَہ بھادوں ہَرے

۔متوکل ہر وقت یکساں ہیں دیکھو ساون ہرے۔

نَہ ساوَن ہَرے، نَہ بھادُوں سُوکھا

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نَہ ساوَن ہَرے، نَہ بھادُوں سُوکھے

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نَہ ساوَن ہَرا، نَہ بھادُوں سُوکھا

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نَہ ساوَن سُوکھے ، نَہ بھادُوں ہَرے

ہر حالت میں یکساں ہونے کے موقعے پر کہتے ہیں

مَہْر ناسَہ

۔مذکر۔ وہ کاغذ جس پر نکاح کے متعلق گواہیاں اور مہر کی تعداد لکھی جائے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone