تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشِیں کے معانیدیکھیے
نَشِیں کے اردو معانی
صفت، مذکر، لاحقہ
- بیٹھنےوالا، جیسے خلوت نشیں، گوشہ نشیں
- مرکبات میں بطور جزو دوم ، بیٹھنے والا کے معنی میں مستعمل ؛ جیسے : خاک نشیں ، گدی نشیں ، پردہ نشیں ، گوشہ نشیں وغیرہ۔
شعر
چھپ نہیں سکتے ہیں اس پردہ نشیں کے عاشق
ہم نے دیکھے ہیں سر دار نظر آتے ہیں
لفظ کرنوں کی طرح دل میں اتر جاتے ہیں
دل نشیں ہے ترا پیرایۂ اظہار بہت
English meaning of nashii.n
Adjective, Masculine, Suffix
- generally used as suffix, occupant, in sitting
नशीं के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, प्रत्यय
- बैठनेवाला जैसे ताख़्त-नशीं, पालकी-नशीं
نَشِیں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشِیں)
نَشِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔