تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"noise" کے متعقلہ نتائج

noise

بے ہنگم آواز

نائِز

نوائِز

noise pollution

اعصاب پر اثر کرنے والی مضر یا مہیب آواز۔.

noiselessly

خاموشی سے

noisette

گوشت وغیرہ کا چھوٹا پارچہ، گول بوٹی۔.

noises off

ڈرامے کے دوران تماشائیوں کو اسٹیج کے باہر سے سنائی دینے والی آوازیں ۔.

noiseless

noiselessness

noiseful

با آواز

noisemaker

شور مچانے والا

نَو سَو

گنتی میں آٹھ سو ننانویں اور ایک ، سو کم ہزار (۹۰۰) ۔

نِشا

جوش ، ولولہ ، ترنگ ۔

نَشو

نمو، بالیدگی، روئیدگی، پیدوار۔ بڑھوتری

نَشَہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

ناصِحا

اے ناصح، اے نصیحت کرنے والے، صلاح کار، مشیر

nose

ناک

nausea

غسیان

noose

حَلْقَہ

نِسا

عورتیں، بیویاں، (امراۃ کی جمع خلاف قیاس)

نَسی

پھالی، پھار، ہل کے آگے لگا ہوا عمودی پھالا

ناسا

ناک، ناکڑا، بڑی ناک، ناک کے دونوں سوراخ، نتھنا

ناسی

بُھول جانے والا، بھلکڑ، یاد نہ رکھنے والا

نِسائی

نساء سے منسوب، عورتوں کا، عورتوں سے متعلق

ناشی

۱۔ بلوغ کو پہنچنے والا ، پلنے والا ، پرورش پانے والا ۔

نَسائی

نسا (رک) سے متعلق یا منسوب ، اعصاب نسائی کی دو نسوں میں سے کوئی ایک ۔

نَوشا

وہ شخص جس کی شادی حال ہی میں ہوئی ہو، نوشہ، دولھا، نوشا شادی شدہ جوڑے میں لڑکے کے لیے استعمال ہوتا ہے، نوشاہ

نَوشی

پینا، بادہ نوشی، شراب نوشی، آب نوشی

نَوشُو

دولھا ، نوشاہ ، نوشہ ۔

نَسِئی

(لفظاً) تاخیر ، مہلت ؛ مراد : اسلام کے متبرک مہینوں کے گھٹانے یا بڑھانے کا عمل (اشہر حرم یعنی محرم ، رجب ، ذی قعدہ ، ذی الحجہ کو آگے پیچھے کر لینا ذاتی اغراض کے لیے محرم کو صفر قرار دینا اور صفر کو محرم ، ان مہینوں میں لڑائی ناجائز تھی ، عرب جب لڑنا چاہتے تو مہینہ آگے پیچھے کر لیتے تھے) ۔

نَصُوحا

عرب کے ایک مشہور حجام کا نام جو حماموں میں مشت مال یا دلالی کیا کرتا تھا اور عورت کے بھیس میں مزے اُڑایا کرتا تھا لیکن جب اس نے توبہ کی پھر گناہ کے پاس نہیں گیا ؛ (مجازاً) پکی توبہ کرنے والا ۔

nasa

National Aeronautics and Space Administration (امریکا میں) خلا بازی وخلائی تحقیق کا ادارہ۔.

nisi

قانون: مشروط، موقّت [لفظاً، لاط : اِلّایہ کہ]:

nsu

طب: non-specific urethritis.

nisei

امریکا جاپان سے نقل وطن کرکے آنے والے ماں باپ کی امریکی اولاد [جاپانی : دوسری پیڑھی].

نَوشَہ

۲۔ دولھا ۔

نَشَئِی

نشہ کرنے کا عادی، بہت نشہ کرنے والا، نشے باز

نوشَہ

خوش، خرم

نَسِیہا

ہل کی ایک قسم ، ہلکا ہل جو نرم زمین کے لیے استعمال ہو ، چھوٹا ہل ۔

نَساء

ہٹانا ، موء خر کرنا ۔

نِساء

جنس اناث، عورتوں کی جنس، عورتیں، خواتین، ناریاں، بیبیاں

نِسعَہ

نواڑ جس سے اونٹ کی کمر کستے ہیں

نَہ سَہی

نہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں، کوئی پرواہ نہیں

نَعشَہ

رک : لاشہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

noisiness

پر شور ہونا

noisily

شور مچا کر

نَو عِیسائی

نیا نیا عیسائی مذہب قبول کرنے والا، حال ہی میں عیسائی ہونے والا

surface noise

ریکارڈ کے بجنے میں ناگوار زائد آواز کسی خرابی یا گھسنے کے سبب ۔.

white noise

سفید شور، شور جس میں ایک سی شدّت کے کئی تعدّدات کی امواج مل رہی ہوں ۔.

signal-to-noise ratio

بر قی اشا رے اور شور کا تنا سب جو (decibel) میں ظاہر کیا جا تا ہے۔.

نَشَہ بَڑھنا

نشے میں زیادتی ہونا ؛ تیزی پیدا ہونا ۔

نَشَہ چَڑھنا

سرور طاری ہونا، مست ہو جانا، مدہوشی چھا جانا، مخمور ہونا، نشہ آنا

نَشے میں لے اُڑْنا

شدت ِسکر کا عقل و ہوش کو پراگندہ کر دینا ، نہایت سرور اور مستی میں سرشار کر دینا

نَشَہ چَڑھانا

نشہ چڑھنا (رک) کا تعدیہ ؛ خمار طاری کرنا ۔

نَشے کا چَڑھاؤ

نشے کی تیزی کی حالت ؛ بے خودی ۔

نَشے کا لے اُڑنا

بہت نشہ چڑھنا ، بے خود بنا دینا ۔

نَشے کا خُمار چَڑھنا

ِشراب یا کسی نشہ آور شے کے اثرات کا شدت پکڑنا۔

nose leaf

بعض چمگادڑوں کے نتھنوں پر ایک ابھار یا محاس صوتی لہروں سے راستہ تلاش کر نے کے لیے۔.

نَشے میں مَدہوش

نشے کی زیادتی سے بدحواس ، بدمست ۔

نشے میں غرق ہونا

بیحد نشہ ہونا، بہت بدمست ہونا، مخمور اور سرشار ہونا

noise کے لیے اردو الفاظ

noise

nɔɪz

noise کے اردو معانی

  • چپقلش
  • دُھوم
  • ہُلَّڑ
  • پَخ
  • پُکار
  • اونچی آواز
  • شور
  • شور شَرابہ

noise के उर्दू अर्थ

  • चपक़ुलश
  • धूम
  • हुल्लड़
  • पख़
  • पुकार
  • ऊँची आवाज़
  • शोर
  • शोर-शराबा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (noise)

نام

ای-میل

تبصرہ

noise

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone