تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nisi" کے متعقلہ نتائج
nisi کے لیے اردو الفاظ
nisi کے اردو معانی
صفت
- قانون: مشروط، موقّت [لفظاً، لاط : اِلّایہ کہ]:
nisi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- क़ानून: मशरूत, मोक़्क़त [लफ़ज़न, लात : ए-ए-लाया कि]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَیْساں
قدیم رومی تقویم کا ساتواں مہینہ، فارسی میں فروردین اور ہندی میں بیساکھ کے لگ بھگ کا مہینہ، عیسوی تقویم میں اپریل، مئی (ایسا تصور کیا جاتا تھا کہ اس مہینے کی بارش کے قطروں سے سیپ میں موتی پیدا ہوتے ہیں) نیز اس مہینے کا ابریا بارش
نَسِئی
(لفظاً) تاخیر ، مہلت ؛ مراد : اسلام کے متبرک مہینوں کے گھٹانے یا بڑھانے کا عمل (اشہر حرم یعنی محرم ، رجب ، ذی قعدہ ، ذی الحجہ کو آگے پیچھے کر لینا ذاتی اغراض کے لیے محرم کو صفر قرار دینا اور صفر کو محرم ، ان مہینوں میں لڑائی ناجائز تھی ، عرب جب لڑنا چاہتے تو مہینہ آگے پیچھے کر لیتے تھے) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nisi)
nisi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔