تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِصاب" کے متعقلہ نتائج

دَرْس

سبق، تعلیم، پڑھنا، سِیکھنا

دَرْس گَہ

پڑھنے اور پڑھانے کی جگہ ، مدرسہ ، تعلیم گاہ ؛ سیکھنے کی جگہ ؛ عِبوت حاصل کرنے کا مقام .

دَرْسِیَہ

درس میں شامل ، نِصاب سے متعلق .

دَرْس ہونا

سبق پڑھایا جانا ، پڑھائی ہونا ، تعلیم ، تعلیم و تدریس .

دَرْس کَہْنا

۱. وعظ کہنا ، نصیحت کرنا .

دَرْسی

درس سے منسوب، نصاب یا کورس سے متعلق

دَرْسَن

درشن، دیدار، نظارہ، زیارت

دَرْسا ہونا

درز ہونا ، آئینے میں بال یا دڑاڑ ہونا ، آئینہ چٹخا ہونا ، درکا ہونا ، درک جانا .

دَرْسِ عَمَل

دَرْساً

نِصاب کے طور پر ، بطور درس ، بطور سبق .

دَرْسُنی

رک : دَرشنی ، دیدار کا مُشتاق ، دیدار کا اُمیدوار

دَرْسُودھا

(مَلّاحی) مستول کے سرے پر بندھا ہوا رسّی کا بند جو بادبان چڑھانے کے لیے مُستقل طور پر بنْدھا رہتا ہے اور بادبان کو اُپر کے رُخ اُٹھائے رکھتا ہے .

دَرْسِیات

نِصابی یا درسی کُتب ، وہ کتابیں جو نِصاب میں شامل ہوں .

دَرْس دینا

دِیدار دِکھانا، درشن کرانا

دَرْس دینا

تعلیم دینا، سبق پڑھانا، سِکھانا

دَرْس لینا

(کسی سے) تعلیم حاصل کرنا، سبق پڑھنا

دَرْسی تَعْلِیم

مُقَرَّرہ ںصاب کے مطابق تعلیم ، نصابی تعلیم .

دَرْس کَرنا

تعلیم دینا

دَرْس پانا

(کسی سے) تعلیم حاصل کرنا ، سبق پڑھنا .

دَرْس خواں

درس لینے والے ، طالب علم ، شاگرد .

دَرْس تَدْرِیس

رک : درس و تدریس .

دَرْس دِکھانا

صُورت دِکھانا، جلوہ دِکھانا، دِیدار کرانا

دَرْسِ نِظامِیَّہ

رک : درس نظامی .

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

دَرْس و تَدْرِیس

پڑھنا پڑھانا، سیکھنا سِکھانا، تعلیم و تعلّم، پڑھنے پڑھانے کا مشغلہ

دَرْساً بَدَرْس

ایک ایک سبق کر کے ، تھوڑا تھوڑا ، آہستہ آہستہ .

دَرْس جاری کَرْنا

پڑھنے پڑھانے کا سلسلہ شروع کرنا ، تعلیم کی ابتدا کرنا .

دَرْسِ وَفا

وفا کیشی، خیر خواہی، اطاعت، روا داری

دَرْسَن دینا

شرفِ ملاقات بخشنا ، دیدار کرانا .

دَرْسی مَضْمُون

مضمون یا علم جو بطور نصاب چُنا جائے .

دَرْسِ سَطَحی

ابتداَئی تعلیم ؛ نبیادی معلومات .

دَرْسی سَیشَن

تعلیم گاہ کا درس و تدریس کا زمانہ ، مقررہ تعلیم سُنّت .

دَرْسِ نِظامی

مُلاّ نظام الدین سے منسوب طریقہ تدریس و نصاب ، نصابِ تعلیم و نظام تدریس جو مُلاّ نظام الدین نے مشرق کی دہئی درسگاہوں کے لئے تیّار کیا تھا .

دَرْسِ بَصِیرَت

علم میں اضافہ کرنے والا سبق

دَرْسِ تَقْلِید

تقلیدَ لا سبق ، پیروی کی راہ ، رہنمائی .

دَرْسِ اَوَّلِین

تعلیم کی ابتدا ، پہلا سبق ، اہم سبق .

ہَمْ دَرْس

رک : ہم درس ، ہم مکتب ۔

حَلْقَہِ دَرْس

وہ حلقہ نما نشست جس میں شاگرد کسی عالم سے درس لینے کی خاطر آئیں، کسی عالم کے درس دینے کی نشست

خانْگی دَرْس گاہ

نجی تعلیمی ادارہ ، مکتب ، مدرسہ ، نیز رک ؛ خانگی (الف) معنی نمبر ۱ .

طِبّی دَرْس گاہ

وہ تعلیمی ادارہ جس میں طِب کی تعلیم دی جائے، میڈیکل کالج ، طبیّہ کالج

مادَرِ دَرْس گاہ

جِنْسِیَت دَرْس

ہم سبق ، ایک ساتھ پڑھنے والے ، ایک جماعت میں پڑھنے والے ۔

مَسْنَدِ دَرْس

پڑھانے کی منزل، پڑھانے کا منصب یا مقام، درس دینے کی جگہ

رَفِیقِ دَرْس

ہم جماعت ، ہم مکتب.

مَسْنَدِ دَرْس و تَدْرِیس

رک : مسندِدرس ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِصاب کے معانیدیکھیے

نِصاب

nisaabनिसाब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: چاند فقہ طب چاندی تعلیم

اشتقاق: نَصَبَ

نِصاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تعلیم) وہ مضامین یا مخصوص کتب یا عملی کام جو کسی تعلیمی یا تربیتی درجے کے امتحان کو پاس کرنے کے لیے مقرر ہو، پڑھائی کا کورس، مقررہ تعلیم، مقررہ درس
  • (طب) کسی خاص دوا یا علاج کے جاری رہنے کی مدت، کورس
  • (فقہ) اس قدر مال (چاندی، سونا، رقم، مال ِتجارت، زرعی پیداوار یا مویشی وغیرہ) جس پر زکوٰۃ دینا واجب ہے
  • کسی اجلاس کے لیے ارکان کی کم سے کم مقررہ تعداد، کورَم
  • (فقہ) گواہوں کی مقررہ تعداد، گواہی کا کورَم
  • چاقو کا دستہ، تلوار کا قبضہ
  • درجہ، مرتبہ
  • قسمت، نصیب
  • ترازو کی موٹھ، ٹیک یا سہارا
  • جانچ پڑتال کا طریقہ، معیار، کسوٹی
  • جڑ، بنیاد، اصل، آغاز، شروع، سرا
  • زر، سرمایہ، پونجی
  • کسی چیز کی مقررہ یا مطلوبہ مقدار یا تعداد

شعر

English meaning of nisaab

Noun, Masculine

  • capital, property, fortune
  • course, syllabus, curriculum
  • root, origin
  • what is fixed or established course, Capital, curriculum, syllabus

निसाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूंजी, सरमाया, मूल, आधार।
  • पूंजी, सरमाया, मूल, आधार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِصاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِصاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone