تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِساب" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِساب

حساب کتاب، شمار، گنتی

اِحْتِسابی

بازار کا وہ منشی یا محرر جس کا کام اناج اور دیگر بازاری اشیاء و اجناس کے وزن، پیمائش، خوبی اور قیمت وغیرہ کا معائنہ کرنا اور ان کو منظم کرنا ہوتا ہے

اِحْتِسابِ عَمَل

کام کرنے کی جوابدہی، احساس جوابدہی کے ساتھ کام کرنا

اِحْتِساباً

احتساب (رک) کی غرض سے ، احتساب کے لیے .

مَحْکَمَۂ اِحْتِساب

محاسبہ کرنے کاکام انجام دینے والا محکمہ یا شعبہ ؛ تحقیقات یا بازپرس کرنے والا ادارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِساب کے معانیدیکھیے

اِحْتِساب

ehtisaabएहतिसाब

اصل: عربی

وزن : 21121

موضوعات: تصوف

اشتقاق: حَسِبَ

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِساب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حساب کتاب، شمار، گنتی
  • عیب و صواب کی جانچ پڑتال، باز پرس، دیکھ بھال، جائزہ، محاسبہ
  • (مجازاً) روک ٹوک، ممانعت (بری باتوں سے)
  • (تصوف) محاسبہ کرنا، نفس عارف کا تفصیل تعینات سے یعنی ڈھونڈھنا ان میں حقائق کونیہ و شیون الہیہ کو

شعر

Urdu meaning of ehtisaab

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab kitaab, shumaar, gintii
  • a.ib-o-savaab kii jaanch pa.Dtaal, baazpurs, dekh bhaal, jaayzaa, muhaasibaa
  • (majaazan) rok Tok, mumaanat (barii baato.n se
  • (tasavvuf muhaasibaa karnaa, nafas aarif ka tafsiil taayyunaat se yaanii DhuunDhnaa in me.n haqaayaq koNiiy-o-shevan alhiih ko

English meaning of ehtisaab

Noun, Masculine

  • accountability
  • casting accounts, computing, accounting for
  • making up accounts, reckoning, estimating
  • superintendence of police
  • superintendence of weights and measures in the markets of a town
  • prohibition

اِحْتِساب کے مترادفات

اِحْتِساب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِحْتِساب

حساب کتاب، شمار، گنتی

اِحْتِسابی

بازار کا وہ منشی یا محرر جس کا کام اناج اور دیگر بازاری اشیاء و اجناس کے وزن، پیمائش، خوبی اور قیمت وغیرہ کا معائنہ کرنا اور ان کو منظم کرنا ہوتا ہے

اِحْتِسابِ عَمَل

کام کرنے کی جوابدہی، احساس جوابدہی کے ساتھ کام کرنا

اِحْتِساباً

احتساب (رک) کی غرض سے ، احتساب کے لیے .

مَحْکَمَۂ اِحْتِساب

محاسبہ کرنے کاکام انجام دینے والا محکمہ یا شعبہ ؛ تحقیقات یا بازپرس کرنے والا ادارہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِساب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِساب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone