تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِصاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِصاب کے معانیدیکھیے
نِصاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تعلیم) وہ مضامین یا مخصوص کتب یا عملی کام جو کسی تعلیمی یا تربیتی درجے کے امتحان کو پاس کرنے کے لیے مقرر ہو، پڑھائی کا کورس، مقررہ تعلیم، مقررہ درس
- (طب) کسی خاص دوا یا علاج کے جاری رہنے کی مدت، کورس
- (فقہ) اس قدر مال (چاندی، سونا، رقم، مال ِتجارت، زرعی پیداوار یا مویشی وغیرہ) جس پر زکوٰۃ دینا واجب ہے
- کسی اجلاس کے لیے ارکان کی کم سے کم مقررہ تعداد، کورَم
- (فقہ) گواہوں کی مقررہ تعداد، گواہی کا کورَم
- چاقو کا دستہ، تلوار کا قبضہ
- درجہ، مرتبہ
- قسمت، نصیب
- ترازو کی موٹھ، ٹیک یا سہارا
- جانچ پڑتال کا طریقہ، معیار، کسوٹی
- جڑ، بنیاد، اصل، آغاز، شروع، سرا
- زر، سرمایہ، پونجی
- کسی چیز کی مقررہ یا مطلوبہ مقدار یا تعداد
شعر
کچھ عشق کے نصاب میں کمزور ہم بھی ہیں
کچھ پرچۂ سوال بھی آسان چاہیئے
اسے چھوا ہی نہیں جو مری کتاب میں تھا
وہی پڑھایا گیا مجھ کو جو نصاب میں تھا
میں چاہے اس میں نہیں ہوں شامل
مگر وہ دل کے نصاب میں ہے
English meaning of nisaab
Noun, Masculine
- capital, property, fortune
- course, syllabus, curriculum
- root, origin
- what is fixed or established course, Capital, curriculum, syllabus
निसाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पूंजी, सरमाया, मूल, आधार।
- पूंजी, सरमाया, मूल, आधार।
نِصاب کے مترادفات
نِصاب کے قافیہ الفاظ
نِصاب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِصاب)
نِصاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔