تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِصاب" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ نَوِیس

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِصاب کے معانیدیکھیے

نِصاب

nisaabनिसाब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: چاند فقہ طب چاندی تعلیم

اشتقاق: نَصَبَ

نِصاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تعلیم) وہ مضامین یا مخصوص کتب یا عملی کام جو کسی تعلیمی یا تربیتی درجے کے امتحان کو پاس کرنے کے لیے مقرر ہو، پڑھائی کا کورس، مقررہ تعلیم، مقررہ درس
  • (طب) کسی خاص دوا یا علاج کے جاری رہنے کی مدت، کورس
  • (فقہ) اس قدر مال (چاندی، سونا، رقم، مال ِتجارت، زرعی پیداوار یا مویشی وغیرہ) جس پر زکوٰۃ دینا واجب ہے
  • کسی اجلاس کے لیے ارکان کی کم سے کم مقررہ تعداد، کورَم
  • (فقہ) گواہوں کی مقررہ تعداد، گواہی کا کورَم
  • چاقو کا دستہ، تلوار کا قبضہ
  • درجہ، مرتبہ
  • قسمت، نصیب
  • ترازو کی موٹھ، ٹیک یا سہارا
  • جانچ پڑتال کا طریقہ، معیار، کسوٹی
  • جڑ، بنیاد، اصل، آغاز، شروع، سرا
  • زر، سرمایہ، پونجی
  • کسی چیز کی مقررہ یا مطلوبہ مقدار یا تعداد

شعر

English meaning of nisaab

Noun, Masculine

  • capital, property, fortune
  • course, syllabus, curriculum
  • root, origin
  • what is fixed or established course, Capital, curriculum, syllabus

निसाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूंजी, सरमाया, मूल, आधार।
  • पूंजी, सरमाया, मूल, आधार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِصاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِصاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone