تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِندا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِندا کَرنا کے معانیدیکھیے

نِندا کَرنا

nindaa karnaaनिंदा करना

محاورہ

مادہ: نِنْدَا

نِندا کَرنا کے اردو معانی

  • غیبت کرنا، پیٹھ پیچھے برا کہنا، چغلی کھانا، بدگوئی کرنا، ہجو کرنا
  • تہمت دھرنا، عیب لگانا
  • الزام لگانا، بہتان دھرنا

English meaning of nindaa karnaa

  • utter disparaging remarks against

निंदा करना के हिंदी अर्थ

  • ग़ीबत करना, पीठ पीछे बुरा कहना, चुगु़ली खाना, ख़राब करना
  • लांछन धरना, दोष लगाना
  • आरोप लगाना, निराधार आरोप लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِندا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِندا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone