تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچے اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

نِیچے اُوپَر

ایک نیچے ایک اوپر، اوپر تلے، ایک پر ایک، تلے اوپر

نِیچے اُوپَر ہونا

اوپر تلے ہو جانا ، تہ و بالا ہو جانا ؛ الٹ پلٹ ہو جانا ، اتھل پتھل ہو جانا ؛ انقلاب ہوجانا

اُوپَر کا سانس اُوپَر نِیچے کا نِیچے رَہ جانا

be taken aback, be shocked

جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے

بڑے چالک و شریر اور متقی شخض کی نسبت بولتے ہیں ، فتنہ انگیز، مفسد .

سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا

خبرِبد سُننے یا کسی صدمے سے دم بخود ہوجانا.

نِیچے کی سانس نِیچے اُوپَر کی سانس اُوپَر رَہ جانا

حیران ہو جانا ، ششدر رہ جانا ، ہکا بکا رہ جانا ، کوئی خبر غم سننے کے بعد ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا

پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر

پانی کے اوپر نہ پانی کے نیچے ، نہ الٹی مانے نہ سیدھی ۔

نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے

اُلٹی سمجھ والے کے متعلق کہتے ہیں

جِتْنا اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمین کے نِیچے

رک: جتنا اوپر اتنا ہی نیچے .

نِیچے کا سانْس نِیچے اُوپَر کا سانْس اُوپَر

ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا ؛ حیران رہ جانا ۔

اُوپَر کا سانس اُوپَر اَور نِیچے کا نِیچے

انتہائی حیرت یا شرم یا خوف سے سکتے کا عالم (ہوجانا)، ہکا بکا رہ جانا

نِیچے کی سانس نِیچے اَور اُوپَر کی سانس اُوپر رَہ جانا

۔ہکّا بکّا ہوجانا۔

سَر نِیچے ٹانگیں اُوپَر

کوئی کام بد سلیقگی سے کرنا

نِیچے سے اُوپَر تَک

سر تا پا ؛ اول تا آخر

نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

نِیچے سے اُوپَر تَک دیکھنا

دوسروں کو پانو سے لے کر چہرے تک دیکھنا (یہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی گستاخی کرے یا حیثیت سے بڑھ کر کچھ مانگے) ؛ حیرت کا اظہار کرنا

یِہ جِتنا زَمِین کے اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمِین کے نِیچے ہے

اس مفسد، شریر اور فتنہ انگیز کی نسبت کہتے ہیں جو بظاہر چھوٹا یا پستہ قد ہو

جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے

جتنا اوپر اتنا ہی نیچے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچے اُوپَر کے معانیدیکھیے

نِیچے اُوپَر

niiche-uuparनीचे-ऊपर

وزن : 2222

مادہ: نِیچے

  • Roman
  • Urdu

نِیچے اُوپَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک نیچے ایک اوپر، اوپر تلے، ایک پر ایک، تلے اوپر
  • پلٹ، اُتھل پتھل، تہ و بالا

Urdu meaning of niiche-uupar

  • Roman
  • Urdu

  • ek niiche ek u.upar, u.upar tale, ek par ek, tale u.upar
  • palaT, uthal puthal, taa-o-baala

English meaning of niiche-uupar

Adverb

  • up and down
  • slightly disordered

नीचे-ऊपर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पलट, उथल पुथल, तह-ओ-बाला
  • एक नीचे एक ऊपर, ऊपर तले, एक पर एक, तले ऊपर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیچے اُوپَر

ایک نیچے ایک اوپر، اوپر تلے، ایک پر ایک، تلے اوپر

نِیچے اُوپَر ہونا

اوپر تلے ہو جانا ، تہ و بالا ہو جانا ؛ الٹ پلٹ ہو جانا ، اتھل پتھل ہو جانا ؛ انقلاب ہوجانا

اُوپَر کا سانس اُوپَر نِیچے کا نِیچے رَہ جانا

be taken aback, be shocked

جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے

بڑے چالک و شریر اور متقی شخض کی نسبت بولتے ہیں ، فتنہ انگیز، مفسد .

سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا

خبرِبد سُننے یا کسی صدمے سے دم بخود ہوجانا.

نِیچے کی سانس نِیچے اُوپَر کی سانس اُوپَر رَہ جانا

حیران ہو جانا ، ششدر رہ جانا ، ہکا بکا رہ جانا ، کوئی خبر غم سننے کے بعد ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا

پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر

پانی کے اوپر نہ پانی کے نیچے ، نہ الٹی مانے نہ سیدھی ۔

نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے

اُلٹی سمجھ والے کے متعلق کہتے ہیں

جِتْنا اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمین کے نِیچے

رک: جتنا اوپر اتنا ہی نیچے .

نِیچے کا سانْس نِیچے اُوپَر کا سانْس اُوپَر

ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا ؛ حیران رہ جانا ۔

اُوپَر کا سانس اُوپَر اَور نِیچے کا نِیچے

انتہائی حیرت یا شرم یا خوف سے سکتے کا عالم (ہوجانا)، ہکا بکا رہ جانا

نِیچے کی سانس نِیچے اَور اُوپَر کی سانس اُوپر رَہ جانا

۔ہکّا بکّا ہوجانا۔

سَر نِیچے ٹانگیں اُوپَر

کوئی کام بد سلیقگی سے کرنا

نِیچے سے اُوپَر تَک

سر تا پا ؛ اول تا آخر

نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

نِیچے سے اُوپَر تَک دیکھنا

دوسروں کو پانو سے لے کر چہرے تک دیکھنا (یہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی گستاخی کرے یا حیثیت سے بڑھ کر کچھ مانگے) ؛ حیرت کا اظہار کرنا

یِہ جِتنا زَمِین کے اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمِین کے نِیچے ہے

اس مفسد، شریر اور فتنہ انگیز کی نسبت کہتے ہیں جو بظاہر چھوٹا یا پستہ قد ہو

جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے

جتنا اوپر اتنا ہی نیچے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچے اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچے اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone