تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے" کے متعقلہ نتائج

نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے

اُلٹی سمجھ والے کے متعلق کہتے ہیں

پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر

پانی کے اوپر نہ پانی کے نیچے ، نہ الٹی مانے نہ سیدھی ۔

ہِل کے پانی نَہ مانگْنا

فوراً مر جانا ، ذرا جنبش نہ کر سکنا ، پانی مانگنے تک کو نہ ہل سکنا ، بالکل نہ تڑپنا ۔

ہِل کے پانی نَہ پی سَکْنا

نہایت کاہل ہونا ، انتہائی سست اور آرام طلب ہونا ۔

وَہاں لَٹکا کے مارے جَہاں پانی نَہ مِلے

رک : وہاں گردن ماریئے الخ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے کے معانیدیکھیے

نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے

na paanii ke uupar, na paanii ke niicheन पानी के ऊपर, न पानी के नीचे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے کے اردو معانی

  • اُلٹی سمجھ والے کے متعلق کہتے ہیں
  • ۔صفت(عو) اوندھی سمجھ والے کی نسبت مستعمل ہے۔
  • جو کسی بات پر نہ جمے ؛ جس کو کسی پل چین نہ ہو ، جو اِدھر بھی ہو اُدھر بھی ہو ، اس کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of na paanii ke uupar, na paanii ke niiche

  • Roman
  • Urdu

  • ulTii samajh vaale ke mutaalliq kahte hai.n
  • ۔sifat(o) aundhii samajh vaale kii nisbat mustaamal hai
  • jo kisii baat par na jame ; jis ko kisii pal chain na ho, jo idhar bhii ho idhar bhii ho, is ke mutaalliq kahte hai.n

न पानी के ऊपर, न पानी के नीचे के हिंदी अर्थ

  • उलटी समझ वाले के मुताल्लिक़ कहते हैं
  • जो किसी बात पर ना जमे , जिस को किसी पल चैन ना हो, जो इधर भी हो इधर भी हो, इस के मुताल्लिक़ कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے

اُلٹی سمجھ والے کے متعلق کہتے ہیں

پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر

پانی کے اوپر نہ پانی کے نیچے ، نہ الٹی مانے نہ سیدھی ۔

ہِل کے پانی نَہ مانگْنا

فوراً مر جانا ، ذرا جنبش نہ کر سکنا ، پانی مانگنے تک کو نہ ہل سکنا ، بالکل نہ تڑپنا ۔

ہِل کے پانی نَہ پی سَکْنا

نہایت کاہل ہونا ، انتہائی سست اور آرام طلب ہونا ۔

وَہاں لَٹکا کے مارے جَہاں پانی نَہ مِلے

رک : وہاں گردن ماریئے الخ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone