تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچے سے اُوپَر تَک" کے متعقلہ نتائج

نِیچے سے اُوپَر تَک

سر تا پا ؛ اول تا آخر

نِیچے سے اُوپَر تَک دیکھنا

دوسروں کو پانو سے لے کر چہرے تک دیکھنا (یہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی گستاخی کرے یا حیثیت سے بڑھ کر کچھ مانگے) ؛ حیرت کا اظہار کرنا

نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

اُونٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نہ آئے کسی کو اپنے سے اُونچا نَہِیں سمجھتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچے سے اُوپَر تَک کے معانیدیکھیے

نِیچے سے اُوپَر تَک

niiche se uupar takनीचे से ऊपर तक

نِیچے سے اُوپَر تَک کے اردو معانی

فعل متعلق

  • سر تا پا ؛ اول تا آخر
  • ہر ایک ، سب کے سب ؛ ادنیٰ ملازم یا چپراسی سے لے کے حاکم اعلیٰ تک
  • ۔ سر پاؤںتک۔اول سے آخر تک۔

English meaning of niiche se uupar tak

Adverb

  • all over, from bottom to top

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچے سے اُوپَر تَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچے سے اُوپَر تَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone