تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچے اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

نِیچے

تلے، تحت، زیر، نگوں (اوپر کی ضد)

نَیچے

نیچہ (رک) کی جمع ، حقے کی دونوں نلیاں ۔

نِیچے نَہ آنا

ماتحت نہ ہونا ، دباؤ میں نہ آنا ۔

نِیچے کا

تہ کا ، پلھٹ ۔

نِیچے کو

نیچے کی جانب ، تلے ، زیریں ۔

نِیچے سے

سطح زمین سے، تلے سے، نچلی سطح یا بنیاد سے، سرہانے سے

نِیچے اُوپَر ہونا

اوپر تلے ہو جانا ، تہ و بالا ہو جانا ؛ الٹ پلٹ ہو جانا ، اتھل پتھل ہو جانا ؛ انقلاب ہوجانا

نِیچے سُر

(موسیقی) مدھم یا دھیمے سُر ، نرم آواز ، زیر (دون کا نقص)

نِیچے وار

پستی کی طرف ، کمی کی جانب ، تنزل پذیر ۔

نِیچے آنا

اوپر سے نیچے کی طرف آنا، اُترنا

نِیچے اُوپَر

ایک نیچے ایک اوپر، اوپر تلے، ایک پر ایک، تلے اوپر

نِیچے کا پاٹ بھاری ہے

(چکی کا نچلا پاٹ بھاری ہوتا ہے) جورو زبردست و غالب ہے ، اطاعت و فرماں برداری نہیں کرتی

نِیچے کا پاٹ بھاری ہونا

wife to be dominant

نِیچے جانا

(درجہء حرارت کا) ہلکا یا کم ہونا ؛ درجہء حرارت کا گرنا جانا ۔

نِیچے لانا

کشتی میں گرا لینا یا گرا کر اوپر چڑھ بیٹھنا، دبا لینا، پچھاڑنا، چت کرنا، قابو میں کر لینا

نِیچے پانْو نَہ دَھرنا

بالکل نہ چلنا پھرنا ، حرکت نہ کرنا ۔

نِیچے پَڑنا

جماع کے لیے لیٹ جانا ؛ جماع کرانا

نِیچے گِرنا

گر جانا ، پھسل پڑنا

نِیچے کے دھڑ سے مَجبُور ہونا

زانی کے متعلق کہتے ہیں

نِیچے ڈالنا

(کشتی) حریف کو اوندھا گرا کر اس کے اوپر چڑھ بیٹھنا یا اوندھے پڑ جانے والے حریف پر دباؤ ڈالے بیٹھے رہنا

نِیچے دَھرنا

نشانے پر چڑھانا ؛ نشانے پر رکھ لینا

نِیچے گِرانا

پٹخنا ، پٹخ دینا ؛ مار کر گرا دینا

نِیچے گَدھے پَر سَوار ہونا سَہَل ہے

آسان کام کے متعلق کہتے ہیں ۔

نِیچے کا پیٹ

سامنے کا نچلا دھڑ ، پیڑو ۔

نِیچے کی سانس نِیچے اُوپَر کی سانس اُوپَر رَہ جانا

حیران ہو جانا ، ششدر رہ جانا ، ہکا بکا رہ جانا ، کوئی خبر غم سننے کے بعد ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا

نِیچے کی سانس نِیچے اَور اُوپَر کی سانس اُوپر رَہ جانا

۔ہکّا بکّا ہوجانا۔

نِیچے سُر میں

آہستہ آواز میں ؛ مدھم یا دھیمی لے میں

نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

نِیچے دَرجے کا

ادنیٰ درجے کا ، کم رتبہ ، کم حیثیت ۔

نِیچے گِرا دینا

پٹخنا ، پٹخ دینا ؛ مار کر گرا دینا

نِیچے سُروں میں

دھیمی آواز میں ، ہلکی آواز سے ؛ آہستہ رو ۔

نِیچے ناڑ کَرنا

گردن جھکانا ، سر نیچا کرنا

نِیچے دَھر دینا

نشانے پر چڑھانا ؛ نشانے پر رکھ لینا

نِیچے سُروں سے گانا

گانے میں آواز بلند نہ کرنا ، آہستہ آواز سے گانا ، گنگنانا

نِیچے سے اُوپَر تَک

سر تا پا ؛ اول تا آخر

نِیچے کا سانْس نِیچے اُوپَر کا سانْس اُوپَر

ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا ؛ حیران رہ جانا ۔

نیچے کا دھڑ

بدن کا نچلا حصہ، جسم کا زیریں حصہ، دھڑ، دھجہ

نِیچے سُروں میں گانا

گانے میں آواز بلند نہ کرنا تاہم لے قائم رکھنا

نِیچے سُروں سے بولنا

بہت آہستہ بولنا ، دھیمی یا مدھم آواز سے جواب دینا ۔

نِیچے سے اُوپَر تَک دیکھنا

دوسروں کو پانو سے لے کر چہرے تک دیکھنا (یہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی گستاخی کرے یا حیثیت سے بڑھ کر کچھ مانگے) ؛ حیرت کا اظہار کرنا

نِیچے سے جَڑ کاٹنا، اُوپَر سے پانی دینا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

نِیْچے اُوپَر ہو جانا

تہ و بالا ہوجانا، اُلٹ پلٹ ہوجانا، اتھل پتھل ہوجانا

آری كے نِیچے رَہنا

سختیاں جھیلنا، مصیبتوں اور پریشانیوں کا سامنا کرنا

ہاتھ کے نِیچے

(مجازاً) ماتحت، زیردست، قابو میں، قبضے میں نیز زیر نگرانی

گِراف نِیچے ہونا

رک : گراف گرنا.

ٹُھڈّی کے نِیچے ہاتھ رَکھنا

(کنایۃً) حیرت و استعجاب کا اظہار کرنا، فکرمند ہونا، حیران ہونا، افسوس ہونا، غمگین ہونا

اُوپَر کا سانس اُوپَر نِیچے کا نِیچے رَہ جانا

be taken aback, be shocked

قَدْموں کے نِیچے جَنَّت ہونا

حدیث شریف میں آیا ہے کہ ماں کے پان٘و کے نیچے جنت ہوتی ہے ؛ مرتبہ بلند ہونا .

ہاتھ کے نِیچے آنا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

ہاتھ کے نِیچے نِکَلنا

(کسی ماہرکے) تحت رہنا ، (کسی قابل کا) شاگرد ہونا ؛ زیر نگرانی رہنا ۔

آسْمان كے نِیچے

دنیا میں

نِشان کے نِیچے ہونا

جھنڈے تلے جمع ہونا ۔

قَدْموں کے نِیچے ہونا

مطیع ہونا ، تابع فرمان ہونا .

سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا

خبرِبد سُننے یا کسی صدمے سے دم بخود ہوجانا.

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

۔ ہتھے چڑھ جانا۔ قابو میں آجانا۔ قبضہ ہوجانا۔ مداخلت ہوجانا۔

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

عَلَم کے نِیچے آ جانا

کسی تحریک، منصوبہ یا نظریے کا حامی ہو جانا، کسی گروہ میں شامل ہو جانا

زَبان کے نِیچے زَبان ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا، تلُّون مزاج ہونا، مضطرب القول ہونا

جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے

بڑے چالک و شریر اور متقی شخض کی نسبت بولتے ہیں ، فتنہ انگیز، مفسد .

گھوڑا ران کے نِیچے ہونا

گھوڑے پرسوار ہونا، گھوڑا قابو میں یا زیرِ ران ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچے اُوپَر کے معانیدیکھیے

نِیچے اُوپَر

niiche-uuparनीचे-ऊपर

وزن : 2222

مادہ: نِیچے

  • Roman
  • Urdu

نِیچے اُوپَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک نیچے ایک اوپر، اوپر تلے، ایک پر ایک، تلے اوپر
  • پلٹ، اُتھل پتھل، تہ و بالا

Urdu meaning of niiche-uupar

  • Roman
  • Urdu

  • ek niiche ek u.upar, u.upar tale, ek par ek, tale u.upar
  • palaT, uthal puthal, taa-o-baala

English meaning of niiche-uupar

Adverb

  • up and down
  • slightly disordered

नीचे-ऊपर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पलट, उथल पुथल, तह-ओ-बाला
  • एक नीचे एक ऊपर, ऊपर तले, एक पर एक, तले ऊपर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیچے

تلے، تحت، زیر، نگوں (اوپر کی ضد)

نَیچے

نیچہ (رک) کی جمع ، حقے کی دونوں نلیاں ۔

نِیچے نَہ آنا

ماتحت نہ ہونا ، دباؤ میں نہ آنا ۔

نِیچے کا

تہ کا ، پلھٹ ۔

نِیچے کو

نیچے کی جانب ، تلے ، زیریں ۔

نِیچے سے

سطح زمین سے، تلے سے، نچلی سطح یا بنیاد سے، سرہانے سے

نِیچے اُوپَر ہونا

اوپر تلے ہو جانا ، تہ و بالا ہو جانا ؛ الٹ پلٹ ہو جانا ، اتھل پتھل ہو جانا ؛ انقلاب ہوجانا

نِیچے سُر

(موسیقی) مدھم یا دھیمے سُر ، نرم آواز ، زیر (دون کا نقص)

نِیچے وار

پستی کی طرف ، کمی کی جانب ، تنزل پذیر ۔

نِیچے آنا

اوپر سے نیچے کی طرف آنا، اُترنا

نِیچے اُوپَر

ایک نیچے ایک اوپر، اوپر تلے، ایک پر ایک، تلے اوپر

نِیچے کا پاٹ بھاری ہے

(چکی کا نچلا پاٹ بھاری ہوتا ہے) جورو زبردست و غالب ہے ، اطاعت و فرماں برداری نہیں کرتی

نِیچے کا پاٹ بھاری ہونا

wife to be dominant

نِیچے جانا

(درجہء حرارت کا) ہلکا یا کم ہونا ؛ درجہء حرارت کا گرنا جانا ۔

نِیچے لانا

کشتی میں گرا لینا یا گرا کر اوپر چڑھ بیٹھنا، دبا لینا، پچھاڑنا، چت کرنا، قابو میں کر لینا

نِیچے پانْو نَہ دَھرنا

بالکل نہ چلنا پھرنا ، حرکت نہ کرنا ۔

نِیچے پَڑنا

جماع کے لیے لیٹ جانا ؛ جماع کرانا

نِیچے گِرنا

گر جانا ، پھسل پڑنا

نِیچے کے دھڑ سے مَجبُور ہونا

زانی کے متعلق کہتے ہیں

نِیچے ڈالنا

(کشتی) حریف کو اوندھا گرا کر اس کے اوپر چڑھ بیٹھنا یا اوندھے پڑ جانے والے حریف پر دباؤ ڈالے بیٹھے رہنا

نِیچے دَھرنا

نشانے پر چڑھانا ؛ نشانے پر رکھ لینا

نِیچے گِرانا

پٹخنا ، پٹخ دینا ؛ مار کر گرا دینا

نِیچے گَدھے پَر سَوار ہونا سَہَل ہے

آسان کام کے متعلق کہتے ہیں ۔

نِیچے کا پیٹ

سامنے کا نچلا دھڑ ، پیڑو ۔

نِیچے کی سانس نِیچے اُوپَر کی سانس اُوپَر رَہ جانا

حیران ہو جانا ، ششدر رہ جانا ، ہکا بکا رہ جانا ، کوئی خبر غم سننے کے بعد ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا

نِیچے کی سانس نِیچے اَور اُوپَر کی سانس اُوپر رَہ جانا

۔ہکّا بکّا ہوجانا۔

نِیچے سُر میں

آہستہ آواز میں ؛ مدھم یا دھیمی لے میں

نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

نِیچے دَرجے کا

ادنیٰ درجے کا ، کم رتبہ ، کم حیثیت ۔

نِیچے گِرا دینا

پٹخنا ، پٹخ دینا ؛ مار کر گرا دینا

نِیچے سُروں میں

دھیمی آواز میں ، ہلکی آواز سے ؛ آہستہ رو ۔

نِیچے ناڑ کَرنا

گردن جھکانا ، سر نیچا کرنا

نِیچے دَھر دینا

نشانے پر چڑھانا ؛ نشانے پر رکھ لینا

نِیچے سُروں سے گانا

گانے میں آواز بلند نہ کرنا ، آہستہ آواز سے گانا ، گنگنانا

نِیچے سے اُوپَر تَک

سر تا پا ؛ اول تا آخر

نِیچے کا سانْس نِیچے اُوپَر کا سانْس اُوپَر

ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا ؛ حیران رہ جانا ۔

نیچے کا دھڑ

بدن کا نچلا حصہ، جسم کا زیریں حصہ، دھڑ، دھجہ

نِیچے سُروں میں گانا

گانے میں آواز بلند نہ کرنا تاہم لے قائم رکھنا

نِیچے سُروں سے بولنا

بہت آہستہ بولنا ، دھیمی یا مدھم آواز سے جواب دینا ۔

نِیچے سے اُوپَر تَک دیکھنا

دوسروں کو پانو سے لے کر چہرے تک دیکھنا (یہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی گستاخی کرے یا حیثیت سے بڑھ کر کچھ مانگے) ؛ حیرت کا اظہار کرنا

نِیچے سے جَڑ کاٹنا، اُوپَر سے پانی دینا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

نِیْچے اُوپَر ہو جانا

تہ و بالا ہوجانا، اُلٹ پلٹ ہوجانا، اتھل پتھل ہوجانا

آری كے نِیچے رَہنا

سختیاں جھیلنا، مصیبتوں اور پریشانیوں کا سامنا کرنا

ہاتھ کے نِیچے

(مجازاً) ماتحت، زیردست، قابو میں، قبضے میں نیز زیر نگرانی

گِراف نِیچے ہونا

رک : گراف گرنا.

ٹُھڈّی کے نِیچے ہاتھ رَکھنا

(کنایۃً) حیرت و استعجاب کا اظہار کرنا، فکرمند ہونا، حیران ہونا، افسوس ہونا، غمگین ہونا

اُوپَر کا سانس اُوپَر نِیچے کا نِیچے رَہ جانا

be taken aback, be shocked

قَدْموں کے نِیچے جَنَّت ہونا

حدیث شریف میں آیا ہے کہ ماں کے پان٘و کے نیچے جنت ہوتی ہے ؛ مرتبہ بلند ہونا .

ہاتھ کے نِیچے آنا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

ہاتھ کے نِیچے نِکَلنا

(کسی ماہرکے) تحت رہنا ، (کسی قابل کا) شاگرد ہونا ؛ زیر نگرانی رہنا ۔

آسْمان كے نِیچے

دنیا میں

نِشان کے نِیچے ہونا

جھنڈے تلے جمع ہونا ۔

قَدْموں کے نِیچے ہونا

مطیع ہونا ، تابع فرمان ہونا .

سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا

خبرِبد سُننے یا کسی صدمے سے دم بخود ہوجانا.

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

۔ ہتھے چڑھ جانا۔ قابو میں آجانا۔ قبضہ ہوجانا۔ مداخلت ہوجانا۔

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

عَلَم کے نِیچے آ جانا

کسی تحریک، منصوبہ یا نظریے کا حامی ہو جانا، کسی گروہ میں شامل ہو جانا

زَبان کے نِیچے زَبان ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا، تلُّون مزاج ہونا، مضطرب القول ہونا

جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے

بڑے چالک و شریر اور متقی شخض کی نسبت بولتے ہیں ، فتنہ انگیز، مفسد .

گھوڑا ران کے نِیچے ہونا

گھوڑے پرسوار ہونا، گھوڑا قابو میں یا زیرِ ران ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچے اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچے اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone