تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچے کا پاٹ بھاری ہے" کے متعقلہ نتائج

نِیچے کا پاٹ بھاری ہے

(چکی کا نچلا پاٹ بھاری ہوتا ہے) جورو زبردست و غالب ہے ، اطاعت و فرماں برداری نہیں کرتی

نِیچے کا پاٹ بھاری ہونا

تَلے کا پاٹ بھاری ہے

(مجازاً) بیوی زبردست ہے

ہاتھ میں چَکّی کا پاٹ ہے

حماقت کی بات ہے (ایک شہزادے کے قصے میں مذکور ہے کہ بادشاہ نے انگوٹھی مٹھی میں بند کر کے اشارے دیے اور پوچھا کہ بتاؤ مٹھی میں کیا ہے تو اس نے کہا چکی کا پاٹ ہے) ۔

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

لَڑائی کا پِیْچھا بھاری ہوتا ہے

لڑائی کا زور آخر میں زیادہ ہوتا ہے، جنگ کے نتائج بعد میں مرتب ہوتے ہیں

رات کا پیٹ بھاری ہے

رات میں بہت کچھ اور ہر طرح کی سمائی ہے (صبح کو اس سے کیا حالات پیدا ہوں)، رات سب کی عیب پوش ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچے کا پاٹ بھاری ہے کے معانیدیکھیے

نِیچے کا پاٹ بھاری ہے

niiche ka paaT bhaarii haiनीचे का पाट भारी है

محاورہ

موضوعات: دہلی

نِیچے کا پاٹ بھاری ہے کے اردو معانی

  • (چکی کا نچلا پاٹ بھاری ہوتا ہے) جورو زبردست و غالب ہے ، اطاعت و فرماں برداری نہیں کرتی
  • ۔(دہلی) جو روز بردست اورغالب ہے فرمانبرداری نہیںکرتی۔

नीचे का पाट भारी है के हिंदी अर्थ

  • (चक्की का निचला पाट भारी होता है) जोरू ज़बरदस्त-ओ-ग़ालिब है, इताअत-ओ-फ़र्मांबरदारी नहीं करती
  • ۔(दिल्ली) जो रोज़ बर्दस्त और ग़ालिब है फ़रमांबर्दारी नहीं करती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچے کا پاٹ بھاری ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچے کا پاٹ بھاری ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words