تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَت شِعار

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

نافرمانی کے بغیر

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

بارِ‌ مَعْصِیَت

اِفْراطِ مَعْصِیَت

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اَعْمالِ مَعْصِیَت

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچا پَڑنا کے معانیدیکھیے

نِیچا پَڑنا

niichaa pa.Dnaaनीचा पड़ना

محاورہ

مادہ: نِیچا

نِیچا پَڑنا کے اردو معانی

  • ابھار کم ہونا، کمزور پڑنا، گرنا
  • دبنا، مغلوب ہونا
  • عاجز ہونا، مطیع ہونا

English meaning of niichaa pa.Dnaa

  • to fall low, to come below, to be subdued or humbled

नीचा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • उभार कम होना, कमज़ोर पड़ना, गिरना
  • दबना, प्राजित होना
  • परेशान होना, आज्ञाकारी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچا پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچا پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone