تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیستی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیستی کے معانیدیکھیے
نِیستی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ نہ ہونے کی حالت یا کیفیت ، معدومیت ، فنا ، ناپید ہونا ۔
- ۲۔ بربادی ، تباہی
- ۳۔ مفلسی ، ناداری ، نامیسری ، تنگ د ستی ، عسرت ، ناہوت ۔
- ۴۔ بطلان ، ناس ، نیواں ناس
- ۵۔ (عور) نحوست ، بدنصیبی ، بداقبالی ۔
شعر
کارگاہ دنیا کی نیستی بھی ہستی ہے
اک طرف اجڑتی ہے ایک سمت بستی ہے
English meaning of nestii
Noun, Feminine
- ill-luck, non-existence, destruction, ruin, annihilation, destruction, poverty, misfortune
नेस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अस्तित्वहीनता, अनस्तित्व, ध्वंस, बरबादी, अशुभ, तबाही, दरिद्रता, कंगाली, आलस्य, सुस्ती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیستی)
نِیستی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔