تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر فَریب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر فَریب کے معانیدیکھیے
نَظَر فَریب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نظر کو فریب دینے والا، جس سے نظر دھوکا کھا جائے
- نظر کو لبھانے والا، نظر کو بھانے والا
- (مراد) خوبصورت
- (مجازاً) دل کش، پسندیدہ
شعر
سخت نظر فریب ہے آئنہ خانۂ جمال
اس کی چمک دمک نہ دیکھ، دیکھ بجھا بجھا مجھے
تیرا ہی ایک عکس تھا ہر سو نظر فریب
دیکھا تو میرے آئینہ خانے میں کچھ نہیں
ملتا تو ہے خوشی کی حقیقت کا کچھ سراغ
لیکن نظر فریب اشاروں کے شہر میں
English meaning of nazar-fareb
Persian, Arabic - Adjective
- deceiver of sight
- eye catching
- ( Metaphorically) charming, attractive, enticing, enamouring
- pretty handsome, beautiful
- (rare) unreal
नज़र-फ़रेब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- दृष्टि को धोखा देने वाला, जिससे नज़र धोका खा जाए
- आँखों को लुभाने वाला, शुभदर्शन
- (अर्थात) सुंदर
- ( लाक्षणिक) आकर्षक, पसंदीदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر فَریب)
نَظَر فَریب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔