تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاذِبَہ" کے متعقلہ نتائج

جاذِبَہ

اپنی طرف کھین٘چنے والی قوت ، کشش .

جاذِبَۂ اَرْض

زمین کی کشش

جاذِبَۂ زَمین

رک : جاذبہ معنی نمبر ۴ ؛ جاذبۂ ارض .

مَرکَزِ جاذِبَہ

(طبیعیات) رک : مرکز ثقل ۔

چَٹانِ جاذِبَہ

وہ پتھر جس میں پانی جذب ہو جائے.

دافِعِ جاذِبَہ

(طِب) جذب کرنے کی قوّت ، اعضائے رئیسہ کی چار قمسوں میں سے ایک کا کام .

قُوَّتِ جاذِبَہ

جذب کرنے، کھینچنے کی طاقت، کشش کی طاقت

عُرُوقِ جاذِبَہ

(طب) وہ باریک نالیاں جو آنتوں سے کیلوس یعنی خلاصۂ غذا کو جذب کر کے اور لمف (رطوبت طلیہ) اور دیگر لطیف رطوبات کو تمام جسم سے جذب و جمع کر کے خون میں پہنچاتی ہیں

چَٹانِ غَیر جاذِبَہ

وہ چٹان جس میں پانی جذب نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جاذِبَہ کے معانیدیکھیے

جاذِبَہ

jaazibaजाज़िबा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: جَذَبَ

  • Roman
  • Urdu

جاذِبَہ کے اردو معانی

صفت

  • اپنی طرف کھین٘چنے والی قوت ، کشش .
  • طبعی میلان ، جذبہ .
  • (قوت وغیرہ کے ساتھ) غذا کو ایک عضو سے دوسرے عضو میں جذب یا منتقل کرنے کا عمل قوت یا ذریعہ .
  • کشش ثقل ، میل مرکزی .
  • ۔(ع) صفت۔ ۱۔جذب کرنے والی قوت۔ ۲۔تاثیر۔ کشش۔

Urdu meaning of jaaziba

  • Roman
  • Urdu

  • apnii taraf khiinchne vaalii quvvat-e-kashish,
  • tibbii miilaan, jazbaa
  • (quvvat vaGaira ke saath) Gizaa ko ek uzuu se duusre uzuu me.n jazab ya muntqil karne ka amal quvvat ya zariiyaa
  • kashish-e-siqal, mel markzii
  • ۔(e) sifat। १।jazab karnevaalii quvvat। २।taasiir। kashish।

English meaning of jaaziba

Adjective

  • drawing, attracting
  • attractive, alluring
  • absorbent

जाज़िबा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आकर्षण शक्ति, खींचनेवाली कुव्वत।

جاذِبَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاذِبَہ

اپنی طرف کھین٘چنے والی قوت ، کشش .

جاذِبَۂ اَرْض

زمین کی کشش

جاذِبَۂ زَمین

رک : جاذبہ معنی نمبر ۴ ؛ جاذبۂ ارض .

مَرکَزِ جاذِبَہ

(طبیعیات) رک : مرکز ثقل ۔

چَٹانِ جاذِبَہ

وہ پتھر جس میں پانی جذب ہو جائے.

دافِعِ جاذِبَہ

(طِب) جذب کرنے کی قوّت ، اعضائے رئیسہ کی چار قمسوں میں سے ایک کا کام .

قُوَّتِ جاذِبَہ

جذب کرنے، کھینچنے کی طاقت، کشش کی طاقت

عُرُوقِ جاذِبَہ

(طب) وہ باریک نالیاں جو آنتوں سے کیلوس یعنی خلاصۂ غذا کو جذب کر کے اور لمف (رطوبت طلیہ) اور دیگر لطیف رطوبات کو تمام جسم سے جذب و جمع کر کے خون میں پہنچاتی ہیں

چَٹانِ غَیر جاذِبَہ

وہ چٹان جس میں پانی جذب نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاذِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاذِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone