تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ۔

مُسابَقَت کا حامِل ہونا

مثبت مقابلے کا اہل بن جانا۔

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا

ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی کوشش ہونا ۔

سَوارِی کا پَیدا ہونا

سواری کا یکایک کسی طرف سے آنا

ذَم کا پَہلُو پَیدا ہونا

شعر یا فقرے کے کسی لفظ یا فقرے سے ناگوار یا ناشائستہ معنی پیدا ہونا (عموماً نادانستہ)

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا کے معانیدیکھیے

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

musaabaqat kaa jazba paidaa honaaमुसाबक़त का जज़्बा पैदा होना

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا کے اردو معانی

  • ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ۔

मुसाबक़त का जज़्बा पैदा होना के हिंदी अर्थ

  • एक दूसरे पर वरीयता ले जाने की कोशिश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words