تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِز بِز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِز بِز کے معانیدیکھیے
جِز بِز کے اردو معانی
صفت
- ناخوش، ناراض، خفا، بیزار، تنگ، پریشان، چڑھ، غبار
شعر
ہیبٹ کچھ اس طرح ہوئی کھا کھا کے ڈالڈا
جز بز سے ہونے لگتے ہیں خوشبوئے گھی سے ہم
مرے اشعار پر خاموش ہے جز بز نہیں ہوتا
یہ واعظ واعظوں میں کچھ حقیقت آشنا ہوگا
English meaning of jiz-biz
Adjective
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِز بِز)
جِز بِز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔