تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَذْبی" کے متعقلہ نتائج

جَذْبی

جذب سے متعقلق، مل جانا، ضم ہوجانا

جَذْبی مِعْیار

(طبیعات) جذبی معیار وہ نسبت ہے جو متعلقہ سطح کی جذب کردہ توانائی (آواز کی) اور اس توانائی کے درمیان پائی جاتی ہے جو اتنے ہی رقبے کی مکمل جاذب سطح (جیسے کھلی کھڑکی) جذب کرلے

جَذْبی اِظْہار

جذبے کے ظاہر ہونے کا عمل یا کیفیت.

جَذْبی مَظْہَر

جذب کرنے یا ہونے کا مظہرہ

جَذْبی سیل

یہ وہ سیل ہے جو زیر تحقیق جاذب شئے میں ریڈی ایشن (Radiation) کو ڈائریکٹ (direct) کرتا ہے یہ ایک مستطیل کھوکھلی ٹیوت کی شکل میں ہوتا ہے.الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ۳۳۴) ؛ جذبی خانہ (قاموس الاصطلاحات).

جَذْبی تابْکاری

انگ : Absorbed radioactivity کا ترجمہ (انگلش اردو ملٹری گلاسری، ۱)

اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْبی کے معانیدیکھیے

جَذْبی

jazbiiजज़्बी

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: جَذْب

اشتقاق: جَذَبَ

  • Roman
  • Urdu

جَذْبی کے اردو معانی

صفت

  • جذب سے متعقلق، مل جانا، ضم ہوجانا

شعر

Urdu meaning of jazbii

  • Roman
  • Urdu

  • jazab se mataaqlaq, mil jaana, zam hojaana

English meaning of jazbii

Adjective

जज़्बी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जज्ब से सम्बन्ध रखनेवाला, मिल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَذْبی

جذب سے متعقلق، مل جانا، ضم ہوجانا

جَذْبی مِعْیار

(طبیعات) جذبی معیار وہ نسبت ہے جو متعلقہ سطح کی جذب کردہ توانائی (آواز کی) اور اس توانائی کے درمیان پائی جاتی ہے جو اتنے ہی رقبے کی مکمل جاذب سطح (جیسے کھلی کھڑکی) جذب کرلے

جَذْبی اِظْہار

جذبے کے ظاہر ہونے کا عمل یا کیفیت.

جَذْبی مَظْہَر

جذب کرنے یا ہونے کا مظہرہ

جَذْبی سیل

یہ وہ سیل ہے جو زیر تحقیق جاذب شئے میں ریڈی ایشن (Radiation) کو ڈائریکٹ (direct) کرتا ہے یہ ایک مستطیل کھوکھلی ٹیوت کی شکل میں ہوتا ہے.الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ۳۳۴) ؛ جذبی خانہ (قاموس الاصطلاحات).

جَذْبی تابْکاری

انگ : Absorbed radioactivity کا ترجمہ (انگلش اردو ملٹری گلاسری، ۱)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَذْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَذْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone