تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَذْبات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْبات کے معانیدیکھیے
جَذْبات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
-
انسان کے فطری عواطف و میلانات (جیسے: رنج، خوشی، غصہ وغیرہ)
مثال - خاموش انسان جسمانی حرکات وسکنات کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں
- ذہنی تاثرات، احساسات
شعر
دل کو ہر لمحہ بچاتے رہے جذبات سے ہم
اتنے مجبور رہے ہیں کبھی حالات سے ہم
جذبات بھی ہندو ہوتے ہیں چاہت بھی مسلماں ہوتی ہے
دنیا کا اشارہ تھا لیکن سمجھا نہ اشارہ دل ہی تو ہے
اس قدر بھی تو نہ جذبات پہ قابو رکھو
تھک گئے ہو تو مرے کاندھے پہ بازو رکھو
English meaning of jazbaat
Noun, Masculine, Plural
-
writing characterized by the expression of emotions, passions, rages, furies
Example - Khamush insan jismani harakat-o-sakanat ke zariye apne jazbat ka izhar karte hain
- feelings, emotions
जज़्बात के हिंदी अर्थ
جَذْبات کے مترادفات
جَذْبات کے قافیہ الفاظ
جَذْبات کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَذْبات)
جَذْبات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔