تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَذْباتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْباتی کے معانیدیکھیے
جَذْباتی کے اردو معانی
صفت
- جذبات سے منسوب یا متعلق، جَذبات کی وجہ سے پَیدا ہونے والی خَصُوصیات، سریع الانفعال، سریع الغضب
شعر
بھیتر سے خالص جذباتی اور اوپر سے ٹھیٹھ پتا
الگ انوٹھا ان بوجھا سا اک تیور تھے بابو جی
تم اس کو بھی سمجھا کر پچھتاؤ گے
وہ بھی میرے ہی جیسی جذباتی ہے
چند جذباتی سے رشتوں کے بچانے کو وسیمؔ
کیسا کیسا جبر اپنے آپ پر میں نے کیا
English meaning of jazbaatii
Adjective
- emotional, sentimental, passionate, impassioned
जज़्बाती के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भाव संबंधी, भावनात्मक, भावनाओं की रौ में बह जानेवाला, भावुक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَذْباتی)
جَذْباتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔