تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظارَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظارَہ کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نَظارَہ
نَظارَہ کَرنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- رک : نظارہ کرنا ؛ کسی منظر کو دیکھنا ، مشاہدہ کرنا ، نظر ڈالنا ۔
- غور سے یا محبت سے گھورنا، دیکھتے رہنا، تکنا
- مشاہدہ کرنا، نظر سے گزارنا، دیکھنا
- نظربازی کرنا، دید بازی کرنا
English meaning of nazaaraa karnaa
Compound Verb
- cast amorous glances
- observe
- view, enjoy looking at
नज़ारा करना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- ध्यान से या प्रेम से घूरना, देखते रहना, तकना
- रुक : नज़ारा करना , किसी मंज़र को देखना, मुशाहिदा करना, नज़र डालना
- अनुभव करना, नज़र से गुज़ारना, देखना
- आँखें लड़ाना, घूरा-घूरी करना, ताकना-झाँकना
نَظارَہ کَرنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظارَہ کَرنا)
نَظارَہ کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔