تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا

زخمی ہونے کا پتہ نہ چلنے دینا

زَخْم کا اِظْہار نَہ ہونا

زخمی ہونے کا پتہ نہ ہونا

رَنج کا اِظْہار کَرنا

افسوس ظاہر کرنا

زَخْم کا ہَن٘سْنا

زخم کا مُسکرانا، زخم کے ٹان٘کے ٹوٹ جانے سے زخم کا بڑھ جانا

مُحَبَّت کا اِظْہار کَرْنا

اظہار عشق کرنا، محبت ظاہر کرنا، دوستی ظاہر کرنا

مُحَبَّت کا اِظْہار ہونا

محبت کا ظاہر ہونا، اظہار عشق ہونا، خلوص و دوستی کا مظاہرہ ہونا

عَقْل کا کام نَہ کَرنا

سمجھ میں نہ آنا

زَخْم کا اَن٘گُور ہَرا ہونا

زخم تازہ ہونا، زخم ہرا ہونا

زَخْم کا اَن٘گُور بان٘دْھنا

تکلیف، پریشانی دور کردینا

زَخْم کا اَن٘گُور

کُھرن٘ڈ یا وہ گوشت جو زخم پر آجائے

زَخْم کا اَن٘گُور پَھٹْنا

زخم کا ازسرِنو خراب ہوجانا، زخم اچّھا ہوتے ہوتے پھر کُھل جانا

زَخْم کا ہَوا دینا

زخم بہت بڑھ جاتا ہے تو ہوا دینے لگتا ہے

یاد کا زَخْم ہَرا ہونا

پرانی اور گزری باتیں یاد آجانا جس سے تکلیف ہو

زَخْم پَر مَرْہَم کا کام کَرْنا

کسی کی تکلیف یا اِیذا پر تسلّی دینا۔

اِظْہار

افشا، انکشاف، ظہور، ظاہر کرنا یا ہونا

اِظْہار مان٘گْنا

عدالت یا حاکم کا فریقین مقدمہ یا گواہوں سے بیان طلب کرنا

نَہ نَہ کَرنا

بار بار منع کرنا، انکار کیے جانا

نَہ کَرنا

کسی کی وعدہ خلافی کے موقع پر کہتے ہیں

اِظْہار کَرْنا

(قانون) عدالت میں بیان دینا

نَہ گَھر کا ، نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا ۔

مُن٘ہ نَہ کَرنا

(بٹیر باز) بھگے بٹیر کا دوسرے بٹیر سے لڑنے کے لیے تیار نہ ہونا.

ذَرِیعَۂ اِظْہار

خیالات و جذبات وغیرہ کو ظاہر کرنے کا ذریعہ ، بیان کا وسیلہ ، گفتگو کا واسطہ.

نَہ اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

۔کسی کام کا نہیں۔بیکار کی جگہ۔؎

نَہ اِدَھر کا ، نَہ اُدَھر کا

(جب کوئی کسی بات پر راضی نہ ہو تو کہتے ہیں) کسی طرح قرار نہیں ؛ کسی بات پر راضی نہیں

اِظْہار نامَہ

(قانون) اعلان، اشتہار، اطلاع نامہ

جَذْبی اِظْہار

جذبے کے ظاہر ہونے کا عمل یا کیفیت.

کُتّے کا گُوہ نَہ لِیپْنے کا نَہ پوتْنے کا

رک : بلّی کا گوہ نہ لیپنے کا نہ پوتنے کا ؛ ناکارہ چیز کے بارے میں کہتے ہیں.

بِلّی کا گُوہ نَہ لِیپنْے کا نَہ پوتْنے کا

بالکل ناکارہ اور بیکار ہے

تَتّا کَور نَہ نِگَلْنے کا نَہ اُگَلْنے کا

(ہندو) اس موقع پر کہتے ہیں جب کچھ بن نہ آئے .

نَہ کام کا ، نَہ کاج کا، دُشمَن اَناج کا

رک : کام کا نہ کاج کا ، دشمن اناج کا جو زیادہ مستعمل ہے

سَر کا نَہ پان٘و کا

بے سروپا ، سر نہ پیر ، اوّل نہ آخر

اِظْہار نَوِیسی

اظہار نویس کا کام یا پیشہ .

اِظْہار نَوِیس

عدالت میں فریق مقدمہ یا گواہ کے بیان قلمبند کرنے والا پیشکار، عدالت کے احکام لکھنے والا کلرک یا منشی

کَمی نَہ کَرنا

ہَرِ کا بَھجَن کَرنا

رک : ہر کا نام جپنا

نِگاہ نَہ کَرنا

نظر نہ کرنا ، نظر نہ ڈالنا ، آنکھ بھر کر نہ دیکھنا.

خَطْرَہ نَہ کَرنا

نہ ڈرنا، خوف نہ کھانا، مشکل پیدا نہ کرنا

لِیپنے کا نَہ پوتنے کا

نکما، بالکل بیکار، کسی کام کا نہیں

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

مُن٘ہ سامنے نَہ کَرنا

روبرو نہ آنا ، بہت شرمندہ ہونا ۔

کِسی کا کَہا کَرنا

تُف نَہ کَرنا

پرواہ نہ کرنا، ذرا توجہ کے لائق نہ سمجھنا، نہ تھوکنا، ادنےٰ توجہ بھی نہ کرنا، مردانِ خدا نے کبھی دُنیا پر تُف نہیں کی

ہَوا کا تَرک کَرنا

خواہشات دنیا سے کنارہ کشی کرنا ، حرص و ہوس کو چھوڑ دینا ۔

کام کا نَہ رَکھنا

۔بیکار کردینا۔ مصرف کے لائق نہ رکھنا۔ ؎

مُن٘ہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

زَخْم نَا دِیدَہ

نہ دکھنے والا زخم

یَقِین نَہ کَرنا

اعتبار نہ کرنا، سچ نہ جاننا، شبہہ کرنا

طَبِیعَت کا پیار کَرنا

محبت ہونا

ہُوں نَہ کَرنا

دم نہ مارنا ، مجال نہ ہونا ، کسی کے سامنے بول نہ پانا ، جنبش نہ کرنا ، لب نہ ہلانا۔

چُوں نَہ کَرنا

حال کا نَہ روزْگار کا

رک : حال کا نہ قال کا الخ.

نَہِیں نَہ کَرنا

انکار نہ کرنا ، ٹال نہ دینا

زَمِین کا نَہ آسْمان کا

نہ اِدھر کا نہ اُدھر کا ، بے کار ، لغو ۔

دِین کا نَہ دُنیا کا

اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

جسے کسی پر اعتماد نہ ہو؛ جس پر کسی کو اعتماد نہ ہو، ججسے یکسوئی نہ ہو؛ جو کسی شمار میں نہ ہو؛ ہر طرف سے محروم، مردود خلائق،راندۂ درگاہ (بیشتر رہنا، کے ساتھ).

وَفا نَہ کَرنا

(عہد) پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

قابُو کا نَہ ہونا

بس کا نہ ہونا ، اختیار کا نہ ہونا ، کہنے کا نہ ہونا.

تَلْوار کا زَخْم بَھر جاتا ہے ، بات کا نَہِیں بَھرْتا

نا سزا بات دل میں کھٹکتی رہتی ہے اور زخم خشک ہو جاتا ہے

بِلّی کا گُو لیپنے کا نَہ پوتْنے کا

پاپی پاپ کا ، بھائی کا نَہ باپ کا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا

zaKHm kaa iz.haar na karnaaज़ख़्म का इज़हार न करना

محاورہ

زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا کے اردو معانی

  • زخمی ہونے کا پتہ نہ چلنے دینا
  • زخم کے لگنے کی خبر نہ دینا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ज़ख़्म का इज़हार न करना के हिंदी अर्थ

  • ज़ख़्म के लगने की ख़बर न देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words