تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دَکیانُوسی

دَقِیانُوسی

بہت بوڑھا، بہت پرانا، عہد عتیق کا، ازل کا، بیکار، پارینہ، رفتہ، فضول، قدیم، ناکارہ

دَقِیانُوسی باتیں کَرنا

پرانی باتیں چھیڑنا یا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا کَرنا کے معانیدیکھیے

نَیا کَرنا

nayaa karnaaनया करना

محاورہ

موضوعات: دہلی

نَیا کَرنا کے اردو معانی

  • موسم کی نئی سبزی، پھل یامیوہ وغیرہ پہلے پہل کھانا، نئی ترکاری یا پھل یا پان یا غلّہ کھانا، موسم کی چیز پہلے پہل چکھنا
  • نیا کپڑا پہننا
  • (دہلی) جلا دینا، تیز کرنا، بہتر کردینا

English meaning of nayaa karnaa

  • make new, renew, renovate, restore

नया करना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ नया कपड़ा पहनना
  • ۔नई रकारी याफल या पान या गल्ला खाना।मौसम की चीज़ पहले पहल चखना।
  • ۱۔ मौसम की नई सब्ज़ी, फल या मेवा वग़ैरा पहले-पहल खाना
  • ۳۔ (दिल्ली) जला देना, तेज़ करना, बेहतर कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone