تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَول" کے متعقلہ نتائج

نَول

نیولا ، راسو

نَولی

چمک دمک

نَولاسی

نازک، نرم، ملائم، کومل

نَول لینا

کرایہ وصول کرنا ، کرایہ لینا (خصوصاً کشتی میں سفر کرنے کا)

نَول دینا

کشتی کا کرایہ دینا ، آبی سفر کا کرایہ دینا ۔ شا

کھیت کھائے چِڑی اَور نَول کے سَر پَر پَڑی

نقصان کرے کوئی اور تاوا بھگتے کوئی .

کھیت کھائے چِڑی اَور نَول کے سَر پَر بَدی

نقصان کرے کوئی اور تاوا بھگتے کوئی .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَول کے معانیدیکھیے

نَول

naulनौल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: نالَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیولا ، راسو

اسم، مؤنث

  • ملاحی
  • ڈھنگ ، طور طریق ؛ تحفہ ؛ فرض ؛ کارِمنصبی ، کام جو لازماً کیا جائے ؛ رودبار رواں ، آبی قطعہ جس میں پانی بھرا ہوا ہو ؛ بھیجا ہوا سامان
  • کپڑا بننے کی کھڈی کا بیلن جس پر کپڑا لپیٹا جاتا ہے جلا
  • ۔ ۴۔ کشتی یا جہاز کا کرایہ ، کشتی میں سفر کرنے یامال لادنے کی اُجرت ، مزد کشتی
  • ۔ ۵۔ حال کا کرایہ ۔
  • عطا ، بخشش (نوال کا مفرد)

Urdu meaning of naul

  • Roman
  • Urdu

  • nevlaa, raaso
  • mallaahii
  • Dhang, taur tariiq ; tohfa ; farz ; kaar-e-mansbii, kaam jo laaziman kiya jaaye ; ruudbaar ravaa.n, aabii qataa jis me.n paanii bhara hu.a ho ; bheja hu.a saamaan
  • kap.Daa banne kii khaDii ka belan jis par kap.Daa lapeTaa jaataa hai jilaa
  • ۔ ۴۔ kshati ya jahaaz ka kiraaya, kashtii me.n safar karne yaamaal laadne kii ujrat, muzad kashtii
  • ۔ ۵۔ haal ka kiraaya
  • ata, baKhshish (navaal ka mufrad

English meaning of naul

Noun, Masculine

  • haulage, freight (for transportation of goods), passage-money (by ship or boat), hire of boats, etc.
  • sapling

Adjective

  • beautiful
  • novel, new
  • rare
  • young

नौल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जहाज पर माल लादने का भाड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَول

نیولا ، راسو

نَولی

چمک دمک

نَولاسی

نازک، نرم، ملائم، کومل

نَول لینا

کرایہ وصول کرنا ، کرایہ لینا (خصوصاً کشتی میں سفر کرنے کا)

نَول دینا

کشتی کا کرایہ دینا ، آبی سفر کا کرایہ دینا ۔ شا

کھیت کھائے چِڑی اَور نَول کے سَر پَر پَڑی

نقصان کرے کوئی اور تاوا بھگتے کوئی .

کھیت کھائے چِڑی اَور نَول کے سَر پَر بَدی

نقصان کرے کوئی اور تاوا بھگتے کوئی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone