تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو لَکھا" کے متعقلہ نتائج

نَو لَکھا

(لفظا ً) نو لاکھ روپے کی قیمت کا

نَو لَکّھا ہار

نولاکھ روپے کی قیمت کا ہار، نہایت قیمتی اور بڑھیا ہار، جو اکثر راجاؤں یا بادشاہوں کے پاس ہوتا تھا

نَو لَکّھا ہار پَہنانا

اپنا قیمتی ہار کسی کے گلے میں ڈالنا، نیز نہال کردینا، خوش کردینا، مالا مال کردینا، بہت زیادہ مال و دولت دینا، بہت بڑا عوض دینا

نَو لَکّھا ہار پَہَننا

نو لکھا ہار گلے میں ڈالنا ، نہایت قیمتی ہار گلے میں ڈالنا ۔

نَو لَکّھا ہار پَہنا دے گا

نہال یا مالا مال کردے گا ، بہت بڑا عوض دے گا (طنزاً مستعمل)

سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار

خدا کے لیے سب کُچھ تیاگ دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو لَکھا کے معانیدیکھیے

نَو لَکھا

nau-lakhaaनौ-लखा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نَو لَکھا کے اردو معانی

صفت

  • (لفظا ً) نو لاکھ روپے کی قیمت کا
  • (مجازاً) بیش بہا، نہایت قیمتی (ہار کے لئے مستعمل)

اسم، مذکر

  • نو لاکھ روپے کی قیمت کا ہار، ایک نہایت قیمتی ہار، جس میں قیمتی جواہرات جڑے ہوتے ہیں

Urdu meaning of nau-lakhaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzaa ) nau laakh rupay kii qiimat ka
  • (majaazan) beshabha, nihaayat qiimtii (haar ke li.e mustaamal
  • nau laakh rupay kii qiimat ka haar, ek nihaayat qiimtii haar, jis me.n qiimtii javaaharaat ju.De hote hai.n

English meaning of nau-lakhaa

Adjective

  • of the value of nine lakh rupees

Noun, Masculine

  • a garland or necklace having worth of nine lakh rupees

नौ-लखा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जड़ाऊ और बहुमूल्य
  • जिसका मूल्य नौ-लाख रुपयों के बराबर हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नौ लाख रुपय की क़ीमत का हार, एक निहायत क़ीमती हार जिस में क़ीमती जवाहरात जुड़े होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَو لَکھا

(لفظا ً) نو لاکھ روپے کی قیمت کا

نَو لَکّھا ہار

نولاکھ روپے کی قیمت کا ہار، نہایت قیمتی اور بڑھیا ہار، جو اکثر راجاؤں یا بادشاہوں کے پاس ہوتا تھا

نَو لَکّھا ہار پَہنانا

اپنا قیمتی ہار کسی کے گلے میں ڈالنا، نیز نہال کردینا، خوش کردینا، مالا مال کردینا، بہت زیادہ مال و دولت دینا، بہت بڑا عوض دینا

نَو لَکّھا ہار پَہَننا

نو لکھا ہار گلے میں ڈالنا ، نہایت قیمتی ہار گلے میں ڈالنا ۔

نَو لَکّھا ہار پَہنا دے گا

نہال یا مالا مال کردے گا ، بہت بڑا عوض دے گا (طنزاً مستعمل)

سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار

خدا کے لیے سب کُچھ تیاگ دیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو لَکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو لَکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone