تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَو بَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَو بَہار کے معانیدیکھیے
نَو بَہار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موسم بہار کا شروع ؛ (مجازاً) بسنت کا موسم ، موسم بہار ، پھولوں کے کھلنے کی فصل نیز عروج کا وقت ، عروج کا دور
- (کنا یۃ ً) تازہ کھلا ہوا ، شگفتہ ، شاداب نیز ُپررونق
- (کنایتہ) معشوق ، محبوب ۔
- نوخیز ، نوجوان ، نوبالغ ۔
- جس نے غازہ اور سرخی لگائی ہو ؛ (عورت) جس نے سنگھار کیا ہو (طنزاً مستعمل)
- وہ چیز جس پر نئی نئی رونق آئی ہو ، رونق ِتازہ
- ۔(ف) مونث۱۔ بسنت۔ رُت کا شروع ۔مجازاً۔ موسم بہار۔؎
شعر
اس نو بہار میں تو طرح گل کے اے نسیم
یوں چاہئے کہ زخم دل اپنا رفو نہ ہو
English meaning of nau-bahaar
Noun, Masculine
- full bloom, full bloom of youth, young man, early spring
नौ-बहार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नव वसंत, नयी ऋतु, बहार का नया नया मौसम
- वसंत ऋतु
- फा. वि. वसंत ऋतु, बहार का मौसम, वह चीज़ जिस पर ताज़ा रौनक़ हो।
- वसंत का मौसम
- वसंत ऋतु की शुरुआत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَو بَہار)
نَو بَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔