تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِخْتِیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِیار کے معانیدیکھیے
اِخْتِیار کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت
- اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے کی قدرت، حسب دلخواہ اثرونفوذ کی طاقت، بس، قابو، غلبہ، قبضہ
- اپنے قصد وارادہ سے کام کرنے کی قوت، ہوش وحواس سے کام لینے کی حالت، آزادی قول وعمل
- مرضی، خوشی
- حق، منصب
- طاقت (جو دائرۂ عمل کی رو سے حاصل ہو)، امکان، مقدور
- پسند کرنے یا چن لینے کا عمل، پسند کرنا، چن لینا
- (علم کلام) یہ نظریہ کہ انسان اپنے افعال کواپنے ارادے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور قدرت کی طرف سےمجبور محض نہیں، جبر کی ضد
- تیار، آمادہ، راضی
- پسندیدہ، پسند
شعر
یہ اور بات کہ آندھی ہمارے بس میں نہیں
مگر چراغ جلانا تو اختیار میں ہے
سخت کافر تھاجن نے پہلے میرؔ
مذہب عشق اختیار کیا
اب اپنا اختیار ہے چاہے جہاں چلیں
رہبر سے اپنی راہ جدا کر چکے ہیں ہم
English meaning of iKHtiyaar
Noun, Masculine, Singular
- jurisdiction, management, rule, sway
- office, official position or power, authority, control
- will, pleasure, discretion
- autonomy, freedom of action, will, liberty
- privilege, right
- election, option, choice, preference
इख़्तियार के हिंदी अर्थ
اِخْتِیار کے مترادفات
اِخْتِیار کے متضادات
اِخْتِیار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِخْتِیار)
اِخْتِیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔