تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِختِیَارَات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِختِیَارَات کے معانیدیکھیے
اِختِیَارَات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- طاقت، بس، قابو، غلبہ، قبضہ، حکومت، زور، مداخلت
شعر
اختیارات سے حق تک ہیں زبانی باتیں
دستخط کیا کسی کاغذ پہ انگوٹھا بھی نہیں
اختیارات سے تقدیر سے کیا لینا ہے
وقت کی گرد میں تنکا سا اڑایا گیا ہوں
اختیارات کم نہ تھے میرے
میں نے چاہا نہیں برا اس کا
English meaning of iKHtiyaaraat
Noun, Masculine, Plural
- choice, election, preference, option, will, pleasure, discretion, disposal, control, power, authority, rights, privileges
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِختِیَارَات)
اِختِیَارَات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔