تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقشا اُتَروانا" کے متعقلہ نتائج

اُتَرْوانا

رک : اتارنا جس کا یہ تعدیہ در تعدیہ ہے.

عِزَّت اُتَرْوانا

عزت اتارنا کا تعدیہ

کالا دانَہ اُتَرْوانا

کالا دانہ اتارنا ، نظربد دور کرنے کے لیے اسپند آگ پر ڈالنا اور اس کی دھونی دینا

سَر اُتَرْوانا

سر کٹوانا ، قتل کرا دینا.

چِھیا اُتَرْوانا

چھوت اتارنے کی ایک رسم جس میں سور کے بچے کو ذبح کر کے اس کے من٘ھ میں شراب ڈالتے ہیں کہتے ہیں کہ وہی کٹا ہوا سرشراب پی لیتا ہے جب وہ پی چکتا ہے تو اس کا من٘ھ بند کر دیا جاتا ہے .

کھانا اُتَرْوانا

کھانا نِکوانا ، کھانا لگوانا ، کھانے کی پلیٹوں یا قابوں میں کھانا ڈلوانا ، دسترخوان یا میزوں پر کھانا چُنوانا.

ڈولی اُتَرْوانا

سواری میں سے سوار کو گھر میں لانا .

لَٹُوری اُتَرْوانا

۔(عو) بچّے کا مونڈن کرنا۔

لَٹُورے اُتَرْوانا

بچّے کے بال اُتروانا، مونڈن کرانا، بچّے کے پیٹ کے بال منڈانا

سَر سے اُتَرْوانا

کسی سے بُھوت یا آسیب کا سایہ دُور کروانا.

پاوں کا بانا اُتَرْوانا

(لفظاً) پیر کا بل نکلوانا ، (مجازاً) غرور یا بڑائی کی اصلیت بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقشا اُتَروانا کے معانیدیکھیے

نَقشا اُتَروانا

naqshaa utarvaanaaनक़्शा उतरवाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَقشا اُتَروانا کے اردو معانی

  • تصویر کھنچوانا ، تصویر بنوانا ۔

Urdu meaning of naqshaa utarvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tasviir khinchvaanaa, tasviir banvaanaa

नक़्शा उतरवाना के हिंदी अर्थ

  • तस्वीर खिंचवाना, तस्वीर बनवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُتَرْوانا

رک : اتارنا جس کا یہ تعدیہ در تعدیہ ہے.

عِزَّت اُتَرْوانا

عزت اتارنا کا تعدیہ

کالا دانَہ اُتَرْوانا

کالا دانہ اتارنا ، نظربد دور کرنے کے لیے اسپند آگ پر ڈالنا اور اس کی دھونی دینا

سَر اُتَرْوانا

سر کٹوانا ، قتل کرا دینا.

چِھیا اُتَرْوانا

چھوت اتارنے کی ایک رسم جس میں سور کے بچے کو ذبح کر کے اس کے من٘ھ میں شراب ڈالتے ہیں کہتے ہیں کہ وہی کٹا ہوا سرشراب پی لیتا ہے جب وہ پی چکتا ہے تو اس کا من٘ھ بند کر دیا جاتا ہے .

کھانا اُتَرْوانا

کھانا نِکوانا ، کھانا لگوانا ، کھانے کی پلیٹوں یا قابوں میں کھانا ڈلوانا ، دسترخوان یا میزوں پر کھانا چُنوانا.

ڈولی اُتَرْوانا

سواری میں سے سوار کو گھر میں لانا .

لَٹُوری اُتَرْوانا

۔(عو) بچّے کا مونڈن کرنا۔

لَٹُورے اُتَرْوانا

بچّے کے بال اُتروانا، مونڈن کرانا، بچّے کے پیٹ کے بال منڈانا

سَر سے اُتَرْوانا

کسی سے بُھوت یا آسیب کا سایہ دُور کروانا.

پاوں کا بانا اُتَرْوانا

(لفظاً) پیر کا بل نکلوانا ، (مجازاً) غرور یا بڑائی کی اصلیت بنانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقشا اُتَروانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقشا اُتَروانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone