تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفِی" کے متعقلہ نتائج

عَیش

زندگی، حیات

عَیش جُو

عیش تلاش کرنے والا ، عیش پسند.

عَیش گاہ

عیش کی جگہ ، آرام کی جگہ ، وہ مکان جہاں عیش و عشرت کا سامان موجود ہو.

عَیش نامَہ

عیش و عشرت میں گزاری ہوئی زندگی کا بیان.

عَیش ہونا

مزے ہونا، لطف ہونا، مستی بھری زندگی ہونا

عَیش آرام

آرام و آسائش ، خوشی و سکون ، سکون و قرار .

عَیش کوشی

عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا ، آرام و آسائش.

عَیشی

عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنے والا .

عَیش کَرنا

مزے اُڑانا، خوشی اور چین کرنا، لُطف اٹھانا

عَیش اُڑانا

مزے کرنا، عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا، رنگ رلیاں کرنا، حظِّ نفسانی حاصل کرنا

عَیش پَسَنْدی

عیش طلبی، آرام طلبی

عَیش پَرَسْتی

عیّاشی، نفس پرستی، اوباشی

عَیش مَنانا

عیش اڑانا ، مزا کرنا ، لطف حاصل کرنا.

عَیش کوش

نشاط و سرور میں مبتلا ، عیش و عشرت کرنے والا ، آرام پسند.

عَیش اُڑ جانا

سکون و اطمینان ختم ہو جانا، آرام و آسائش دور ہو جانا، عیش ناپید ہو جانا

عَیش اُوڑ جانا

سکون و اطمینان ختم ہو جانا، آرام و آسائش دور ہو جانا، عیش ناپید ہو جانا

عَیش و نِشاط

رک : عیش و عشرت.

عَیش جَیش

آرام و لطف ، سرور و انبساط ، بے فکری ، ہن٘سی خوشی.

عَیشَہ

عَیش کا بَنْدَہ

عیش و آرام کو حاصل زندگی سمجھنے والا ، نفس پرست ، عیّاش.

عَیْش طَلَب

عیش و آرام کا طلب گار

عَیش مَحَل

عشرت گاہ ، خواب گاہ ، محل کا وہ کمرہ جہاں عیش و نشاط کی محفل ہوتی ہو

عَیشِ دَوام

عَیش اَنگیز

عیش آفریں ، لذّت آفریں ، سرور آگیں.

عَیش کا پُتْلا

راحت و آسائش میں زندگی بسر کرنےوالا، عیّاش، عیش پسند

عَیش پَسَنْد

راحت و آرام کو پسند کرنے والا، تعیش کو پسند کرنے والا، آرام طلب

عَیش مُنَغَّض کَرنا

عَیش اُٹھا لینا

عیش مٹانا ، معدوم کرنا ، آرام و آسائش ختم کرنا ، راحت و خوشی دور ہو جانا .

عَیش تَلْخ کَرْنا

عیش منغص کرنا، آرام و آسائش میں خلل ڈالنا

عَیش تَلْخ ہونا

آرام و آسائش میں خلل پڑنا

عَیش پَرَسْت

بہت عیش کرنے والا ، عیش و آرام میں زندگی بسر کرنے والا.

عَیش مَنْڈَل

عیش و عشرت کی جگہ.

عَیشِ جاوِداں

ہمیشَہ کا آرام و سکون

عَیش تَرک کَر دینا

آرام و آسائش چھوڑ دینا

عَیش و نوش

عیش کرنا اور پینا پلانا، عیاشی ومے نوشی

عَیش و عِشْرَت میں پَڑْنا

زندگی کے مزے اٹھانا، عیّاشی کا خوگر ہونا

عَیش تَرک ہوجانا

آرام و آسائش چھوٹ جانا

عَیش و جَیش

بے حد خوشی

عَیش آرام حَرام کَرنا

آسائش و آرام کی پروانہ کرنا

عَیش و نِشاط میں مَشْغول ہونا

شراب و کباب گانے بجانے اور عورتوں کی صحبت کے لطف اٹھانا

عَیش و طَرَب

خوشی، لطف

عَیش و عِشْرَت کا دِن آنا

مزے اڑنے کا زمانہ آنا

عَیشَک

قدیم بادشاہوں کے دربار کا ایک عہدہ دار.

عَیشِ مُنَغُّص ہونا

عیش و آرام میں خلل واقع ہونا.

عَیش و عِشْرَت

عیش و نشاط، زندگی کے مزے یا لطف، عیّاشی، نفسّانی خوشی

عَیش رَفْتَہ

گزشتہ خوشیاں، گزشتہ سکھ چین

عَیش مَنْزِل

عیش گاہ

عَیشِ مَحْفِل

اِشْ

ش کو کھینج کر سیٹی کی سی ایک آواز جو گود کے بچوں کو پیشاب پاخانہ کراتے وقت مائیں یا کھلائیاں منْھ سے نکالتی ہیں ، دودھ پیتے بچے کو پیشاب پاخانہ کرانے کی تحریک یا اشارے کے لیے آواز .

ash

راکھ

اِیش

مالک ، حاکم ، آقا ، سردار ؛ ایشور ، خدا ؛ شیوجی ؛ روح القدس

آش

اناج یا گوشت كی رقیق غذا، گندم كا دلیا جو گوشت میں پكایا جائے، یخنی، شوربا، حریرہ وغیرہ

عِشْق

شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار

عَیْش طَلَبی

آشِیاں

مسکن‏، ٹھکانہ‏، گھر‏، گھونسلا

عیش ٹرے

بیڑی، سگریٹ وغیرہ بجھانے کا ظرف، راکھ دان

آشْنائے عَیش

آشا

امید، آرزو، تمنا، خواہش، آس‏، توقع

آشْنا

دوست، رفیق، ساتھی

آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی كی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفِی کے معانیدیکھیے

نَفِی

nafiiनफ़ी

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: تصوف الجبرا ریاضی

نَفِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کے وجود سے انکار
  • تسلیم نہ کرنا (اثبات کی ضد)
  • دور کرنا، دور ہونا، ہنکانا
  • جلاوطن کرنا ، شہر بدر کرنا ، نکال دینا
  • اخراج، دوری
  • فضول چیز، گندگی، کوڑا کرکٹ
  • منفی خاصیت
  • جھاگ، میل، زنگ
  • روک ٹوک، ممانعت (خصوصآٓ منشیات کی خرید و فروخت کی روک تھام)
  • نفرت انگیز، مکروہ صورت رکھنے والا
  • کسی چیز کے وجود سے انکار کرنا
  • انکار کر دینا، رد، نہیں، انکار
  • (تصوف) نیست و نابود کرنے کو کہتے ہیں اور صفات مذمومہ نفسانیہ کو بھی کہ قابل نیست و نابود کرنے کے ہیں اور کبھی اوس سے نفی و اثبات مراد لیتے ہیں
  • (ریاضی، الجبرا) تفریق کرنا، گھٹانا، نکال دینا، کم کر دینا

شعر

English meaning of nafii

Noun, Feminine

नफ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ के अस्तित्व से इनकार
  • स्वीकार न करना (इस्बात का विलोम)
  • दूर करना, दूर होना, हाँकना
  • तड़ीपार करना, निर्वासित करना, निकाल देना, बहिष्कार, दूरी
  • व्यर्थ चीज़, गंदगी, कूड़ा-करकट
  • नकारात्मक विशेषता
  • झाग, मैल, ज़ंग
  • रोकटोक, निषेध (विशेषतः मादक पदार्थों की ख़रीदने एवं बेचने की रोकथाम)
  • घृणात्मक, घृणित रूप रखने वाला
  • किसी वस्तु के अस्तित्व का खंडन करना
  • इनकार कर देना, रद्द, नहीं, खंडन
  • (सूफ़ीवाद) विनाश करने को कहते हैं और मनोविज्ञान से संबंधित बुरी विशेषताओं को भी कि विनाश करने योग्य के हैं और कभी उससे नकारात्मक और सकारात्मक आशय लेते हैं
  • (गणित, बीजगणित) अंतर करना, घटाना, निकाल देना, कम कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone