تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ash" کے متعقلہ نتائج
ash کے لیے اردو الفاظ
ash کے اردو معانی
اسم
- راکھ
- خاکستر
- پورے طور سے جلی ہوئی چیز کی باقیات
- وہ سفوف یا خاکستر جو آگ کے عمل کے بعد رہ جاتا ہے
- (عموماً بصورت جمع) نااحتراق پذیر رسوب
- (جمع) کریا کرم کے بعد انسانی جسم کی باقیات
- چتا کی راکھ
- بھبوت
- رماد
- دیودار
- زیتونی قبیلے کا ایک اسی نام و جنس کا معروف درخت، جسے اس کی سخت اور مضبوط عمارتی لکڑی کے باعث کثرت سے لگایا جاتا ہے
- اس درخت کی لکڑی
ash के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- राख
- ख़ाकिस्तर
- पूरे तौर से जली हुई चीज़ की बाक़ियात
- वो सुफ़ूफ़ या ख़ाकिस्तर जो आग के 'अमल के बा'द रह जाता है
- ('उमूमन ब-सूरत जमा') ना इहतिराक़ पज़ीर रुसूब
- (जमा') क्रियाकर्म के बा'द इंसानी जिस्म की बाक़ियात
- चिता की राख
- भबूत
- रमाद
- देवदार
- ज़ैतोनी क़बीले का एक उसी नाम-ओ-जिंस का मा'रूफ़ दरख़्त, जिसे उस की सख़्त और मज़बूत 'इमारती लकड़ी के बा'इस कसरत से लगाया जाता है
- उस दरख़्त की लकड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَشاعِرَہ
مشہورمتکلم ابوالحسن علی اشعری (۸۷۳ - ہ۹۳ع) کے مقلد اور ان کے مسلک پر چلنے والے متکلمین کا ایک گروہ (جس نے دلائل کے ساتھ فرقہ معتزلہ کے بنیادی عقائد وسائل کا رد کیا)، اشعریہ، ما تریدی (فرقے) کی ضد
اَشْہَدُ
میں گواہی دیتا ہوں، کلمۂ شہادت یعنی" اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلِّا اللہ مُحَّمدٌ رَّسُوْلُ اللہ " کا پہلا لفظ
اَشْہَل
سیاہ رنگ کا جس میں بھورا پن یا گیروی رنگ کے ساتھ سرخی شامل ہو، (خصوصاً) آنکھ کی پتلی جو نیلگوں ہو
اَشِدّا
سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)
اَشْٹانگ
جسم کے آٹھ اعضا جو ڈنڈوت میں زمین سے لگتے ہیں : دونوں پتھیلیاں، دونوں گھٹنے، دونوں آنکھیں، چھاتی اور ماتھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ash)
ash
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔