تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصْحَفی" کے متعقلہ نتائج

مُصْحَفی

مصحف سے نسبت رکھنے والا، قرآن پاک کا، قرآنی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصْحَفی کے معانیدیکھیے

مُصْحَفی

mus.hafiiमुसहफ़ी

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: صَحِفَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُصْحَفی کے اردو معانی

صفت

  • مصحف سے نسبت رکھنے والا، قرآن پاک کا، قرآنی

اسم، مذکر

  • اُردو کے مشہور شاعر غلام ہمدانی امروہوی کا تخلص جو شروع میں دہلی چلے گئے تھے اور لکھنو جاکر ۱۸۲۴ء میں وفات پائی

    مثال مصحفی اُردو اور فارسی دونوں کے پرگو شاعر تھے۔

شعر

Urdu meaning of mus.hafii

  • Roman
  • Urdu

  • mashaf se nisbat rakhne vaala, quraan-e-paak ka, karaanii
  • urduu ke mashhuur shaayar Gulaam hamdaanii amrohvii ka taKhallus jo shuruu me.n dillii chale ge the aur lakhanu.u jaakar १८२४-e-me.n vafaat paa.ii

English meaning of mus.hafii

Adjective

  • of Quran, Quranic

Noun, Masculine

  • a famous Urdu poet Ghulam Hamadani Amrohawi's nickname

मुसहफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुसहफ़ से संबंधित, कुरआन का, कुरआनी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उर्दू के मशहूर शायर ग़ुलाम हमदानी अमरोहवी की उपाधि जो शुरू में दिल्ली चले गए थे और लखनऊ जाकर १८२४-ए-में वफ़ात पाई

    उदाहरण मुसहफ़ी उर्दू और फ़ारसी दोनों के पुर-गो शायर थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُصْحَفی

مصحف سے نسبت رکھنے والا، قرآن پاک کا، قرآنی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصْحَفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصْحَفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone