تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَفی" کے متعقلہ نتائج

مُنتَفی

مسترد، ہٹایا ہوا، برطرف، سبک دوش، (ایک طرف سے) الگ کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَفی کے معانیدیکھیے

مُنتَفی

muntafiiमुंतफ़ी

اصل: عربی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُنتَفی کے اردو معانی

صفت

  • مسترد، ہٹایا ہوا، برطرف، سبک دوش، (ایک طرف سے) الگ کیا ہوا
  • نفی کرنے والا، معدوم ثابت کرنے والا
  • فنا ہونے والا، نیست ہونے والا، نیست و نابود، ہو چکنے والا، معدوم

اسم، مذکر، واحد

  • انکار کل کا علمبردار، فنائیت کا پیروکار، عدمیت کو ماننے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُنطَفی

بجھا ہوا، بجھنے والا (شعلہ وغیرہ)، مجازاً: فرو ہونے والا، ختم ہونے والا

Urdu meaning of muntafii

  • Roman
  • Urdu

  • mustard, haTaayaa hu.a, baratraf, sabak dosh, (ek taraf se) alag kyaa hu.a
  • nafii karne vaala, maaduum saabit karne vaala
  • fan hone vaala, niist hone vaala, niist-o-naabuud, ho chikne vaala, maaduum
  • inkaar kal ka alambardaar, fanaa.iiyat ka pairokaar, admiiyat ko maanne vaala

English meaning of muntafii

Adjective

Noun, Masculine, Singular

  • nihilist, negationist

मुंतफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नष्ट होने वाला, बर्बाद होने वाला, हो चुकने वाला, गयाब होना
  • अस्वीकृत, हटाया हुआ, निकाला हुआ, जिससे को दायित्यों से आज़ाद कर दिया गया हो

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शून्यवादी, नास्तिवादी

مُنتَفی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنتَفی

مسترد، ہٹایا ہوا، برطرف، سبک دوش، (ایک طرف سے) الگ کیا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone