تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَدی کے معانیدیکھیے
نَدی کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مؤنث
- دریا، جل دھارا، نہر کلاں، نالا، چھوٹا دریا جو بارش کے زمانے میں طغیانی کرے، چھوٹا دریا
عربی - اسم، مؤنث
- قصہ بیان کرنے اور باتوں کے لیے اکٹھا ہونے کی جگہ
شعر
زلفیں سینہ ناف کمر
ایک ندی میں کتنے بھنور
بہتی رہی ندی مرے گھر کے قریب سے
پانی کو دیکھنے کے لیے میں ترس گیا
یہ التجا دعا یہ تمنا فضول ہے
سوکھی ندی کے پاس سمندر نہ جائے گا
English meaning of nadii
नदी के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जल की एक बड़ी धारा जो एक स्रोत से निकलकर लंबे मार्ग में बहती हुई किसी अन्य नदी, झील या सागर में मिल जाती है; सरिता
अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़िस्सा बयान करने और बातों के लिए इकट्ठा होने की जगह
نَدی کے مترادفات
نَدی کے متضادات
نَدی سے متعلق محاورے
نَدی سے متعلق کہاوتیں
نَدی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَدی)
نَدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔