تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُقْعَہ" کے متعقلہ نتائج

بُقْعَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو، قطعۂ ارض

بُقْعَۂ ظُلمَت

بصری قرص جو روشنی کو محسوس نہیں کرسکتا۔

بُقْعَۂ عَمْیا

رک : بقمۂ ظلمت۔

بُقْعَۂ صَفْراوی

(امراض چشم) وہ داغ یا دھبا جو آنْکھ میں انصباب صفرا کے باعث پیدا ہوجاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُقْعَہ کے معانیدیکھیے

بُقْعَہ

buq'aबुक़्'आ

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: بیماری

اشتقاق: بَقَعَ

  • Roman
  • Urdu

بُقْعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو، قطعۂ ارض
  • گھر، مکان
  • خانقاہ مندر کوئی متبرک مقام
  • (امراض چشم) داغ، دھبا (جو آنکھ کے ڈھیلے میں ہو)

Urdu meaning of buq'a

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ka vo Tuk.Daa jo aur Tuk.Do.n se mumtaaz ho, qataah-e-arz
  • ghar, makaan
  • Khaanqaah mandir ko.ii mutabarrik muqaam
  • (amraaz-e-chashm) daaG, dhabbaa (jo aa.nkh ke Dhiile me.n ho

English meaning of buq'a

Noun, Masculine, Singular

  • plot of land, distinct patch (of land)
  • house, dwelling
  • prominent place, temple
  • (Eye Disease) spot or stain (in the pupil of an eye)

बुक़्'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • स्थान या ज़मीन का वो टुकड़ा और जो और टुकड़ों से अधिक पवित्र माना जाता है
  • घर, मकान, स्थान, जगह
  • मंदिर, ख़ानक़ाह या कोई पवित्र स्थान
  • (नेत्र-रोग) दाग़, धब्बा (जो आँख के ढेले में हो)

بُقْعَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُقْعَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو، قطعۂ ارض

بُقْعَۂ ظُلمَت

بصری قرص جو روشنی کو محسوس نہیں کرسکتا۔

بُقْعَۂ عَمْیا

رک : بقمۂ ظلمت۔

بُقْعَۂ صَفْراوی

(امراض چشم) وہ داغ یا دھبا جو آنْکھ میں انصباب صفرا کے باعث پیدا ہوجاتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُقْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُقْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone