تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیڑی" کے متعقلہ نتائج

بِیڑی

ایک خاص قسم کے سوکھے پتے کی بنی ہوئی مخروطی بتّی جس کے اندر تمباکو ہوتا ہے اور اسے سلگا کر سگریٹ یا حقے کی جگہ پیتے ہیں

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

اَپنا کے بیری بِیڑی دوسرے کے کِھیر پُوڑی

اپنے گھر جو آئے اسے پان کھلا کر ٹال دے اور خود دوسروں کے گھر جا کر اچھے کھانے کھائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیڑی کے معانیدیکھیے

بِیڑی

bii.Diiबीड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِیڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک خاص قسم کے سوکھے پتے کی بنی ہوئی مخروطی بتّی جس کے اندر تمباکو ہوتا ہے اور اسے سلگا کر سگریٹ یا حقے کی جگہ پیتے ہیں
  • پان کی گلوری
  • روپیوں کی جُٹّی

شعر

Urdu meaning of bii.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaas kism ke suukhe patte kii banii hu.ii maKhruutii battii jis ke andar tambaakuu hotaa hai aur use sulgaa kar sigreT ya haqiiqii jagah piite hai.n
  • paan kii gilaurii
  • ruupiyo.n kii juTTii

English meaning of bii.Dii

Noun, Feminine

  • biri, tobacco wrapped up in a leaf used for smoking in the Indian subcontinent
  • bundle of money

बीड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पान का छोटा बीड़ा।
  • मिस्सी, जिसे मलने से होंठ उसी प्रकार रंगीन हो जाते हैं, जिस प्रकार पान खाने से होते हैं।
  • तेंदू के पत्ते से बनी सिगरेट जैसी वस्तु; धूम्रपान करने का पदार्थ
  • दाँत और होंठ रंगने का मंजन
  • तंबाकू
  • स्त्रियों का एक आभूषण जो चूड़ी की तरह होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیڑی

ایک خاص قسم کے سوکھے پتے کی بنی ہوئی مخروطی بتّی جس کے اندر تمباکو ہوتا ہے اور اسے سلگا کر سگریٹ یا حقے کی جگہ پیتے ہیں

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

اَپنا کے بیری بِیڑی دوسرے کے کِھیر پُوڑی

اپنے گھر جو آئے اسے پان کھلا کر ٹال دے اور خود دوسروں کے گھر جا کر اچھے کھانے کھائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone