تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناتا" کے متعقلہ نتائج

تَبْدِیلی

ملازم کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلا جانا، بدلی، تبادلہ

تَبْدِیلیِ دِل

روح ، نفس یا باطن کی تبدیلی . (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

تَبْدِیلِیِ قَلْب

رک : تبدیلی دل معنی نمبر ۲ .

تَبْدِیلیِ شَکْل

رک : تبدیل ہیئت .

تَبْدِیلِیِ عَقِیدَہ

دین بدلنا ، تبدیلی مذہب (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

تَبدِیلی کَرنا

to change, transfer, alter

تَبدِیلی ہونا

be transferred, be changed

مُعاشَرَتی تبْدِیلی

مادی چیزوں کے فرق اور ان کے استعمال سے متعلق ایک خاص مدت اور عرصہ میں لوگوں کے رویوں کی تبدیلی کو کہتے ہیں

مِقداری تَبدِیلی

تعددی تغیر ، اعداد و شمار کے مطابق تبدیلی ۔

ماحَولِیاتی تَبدیلی

مختلف قدرتی عوامل مثلاً فضا، حرات، ہوا، رطوبت، سمی بخارات میں تبدیلی جن سے انسان و حیوان کی زندگی براہ راست متاثر ہوتی ہے، آب و ہوا میں تبدیلی، موسمیاتی تبدیلی

نَقشَۂ تَبدِیلی

(کاشت کاری) وہ تحریر یا رجسٹر جس میں زمین کی تقسیم ظاہر کی گئی ہو ، ایسا کاغذ جس میں مالکان کے حصے درج ہوتے ہیں ، تھوک پٹی ، کھیوٹ

حَرارَت نا گُزار تَبْدِیلی

وہ تبدیلی جس کے دوران گیس کے کسی حصّے سے بھی نہ اندر کی حرارت باہر نکلتی اور نہ باہر کی حرارت اندر داخل ہوتی ہے

آب و ہَوا کی تَبْدیلی

موسمیات کی تبدیلی

اردو، انگلش اور ہندی میں ناتا کے معانیدیکھیے

ناتا

naataaनाता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ناتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ رشتہ ، خونی ونسلی تعلق ، سسرالی یا سمدھیانے کا رشتہ ۔
  • ۲۔ علاقہ ، تعلق ، واسطہ ۔
  • ۳۔ سلسلہ ، ذریعہ ، توسُّل ۔
  • ۴۔ رشتہ داری ، رشتہ داروں کا طبقہ ۔
  • ۵۔ (صرف و نحو) اسم موصول ؛ (ہندی منطق میں) لازم ملزوم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناطَہ

ناتا، رشتہ، قرابت، رشتہ داری، بھائی بندی، تعلق، علاقہ، واسطہ، میل، لگاو

شعر

Urdu meaning of naataa

Roman

  • ۱۔ rishta, Khuunii vanaslii taalluq, sasuraalii ya samdhyaane ka rishta
  • ۲۔ ilaaqa, taalluq, vaastaa
  • ۳۔ silsilaa, zariiyaa, tossul
  • ۴۔ rishtedaarii, rishtedaaro.n ka tabqa
  • ۵۔ (sirf-o-nahuu) ism-e-mausuul ; (hindii mantiq men) laazim malzuum

English meaning of naataa

Noun, Masculine

  • relation, relationship, tie, kinship, alliance, affinity

नाता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुटुंबगत घनिष्ठता, पारिवारिक संबंध, संपर्क, नातेदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبْدِیلی

ملازم کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلا جانا، بدلی، تبادلہ

تَبْدِیلیِ دِل

روح ، نفس یا باطن کی تبدیلی . (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

تَبْدِیلِیِ قَلْب

رک : تبدیلی دل معنی نمبر ۲ .

تَبْدِیلیِ شَکْل

رک : تبدیل ہیئت .

تَبْدِیلِیِ عَقِیدَہ

دین بدلنا ، تبدیلی مذہب (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

تَبدِیلی کَرنا

to change, transfer, alter

تَبدِیلی ہونا

be transferred, be changed

مُعاشَرَتی تبْدِیلی

مادی چیزوں کے فرق اور ان کے استعمال سے متعلق ایک خاص مدت اور عرصہ میں لوگوں کے رویوں کی تبدیلی کو کہتے ہیں

مِقداری تَبدِیلی

تعددی تغیر ، اعداد و شمار کے مطابق تبدیلی ۔

ماحَولِیاتی تَبدیلی

مختلف قدرتی عوامل مثلاً فضا، حرات، ہوا، رطوبت، سمی بخارات میں تبدیلی جن سے انسان و حیوان کی زندگی براہ راست متاثر ہوتی ہے، آب و ہوا میں تبدیلی، موسمیاتی تبدیلی

نَقشَۂ تَبدِیلی

(کاشت کاری) وہ تحریر یا رجسٹر جس میں زمین کی تقسیم ظاہر کی گئی ہو ، ایسا کاغذ جس میں مالکان کے حصے درج ہوتے ہیں ، تھوک پٹی ، کھیوٹ

حَرارَت نا گُزار تَبْدِیلی

وہ تبدیلی جس کے دوران گیس کے کسی حصّے سے بھی نہ اندر کی حرارت باہر نکلتی اور نہ باہر کی حرارت اندر داخل ہوتی ہے

آب و ہَوا کی تَبْدیلی

موسمیات کی تبدیلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone