تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نان" کے متعقلہ نتائج

نان

عموماً گندم کے آٹے سے بنائی اور پکائی ہوئی روٹی، پھلکا، چپاتی

نان قَلِیَّہ

روٹی اور شوربے دار گوشت

نان دِہی

روٹی دینا ، روٹی کھلانا ، کھانا کھلانا ؛ میزبانی کرنا ۔

نان پارَہ

روٹی کا ٹکڑا ۔

نان خاصَہ

وہ روٹی جو کسی رئیس امیر کے خاصے کے لیے تیار کی جاتی ہے ۔

نان خُورَہ

رک : نان خواہ ، اجوائن ۔

نان نَفَقَہ

روٹی کپڑا ، گھر بار یا بیوی بچوں کا خرچ ، یومیہ اخراجات ضروری کے لیے رقم ۔

نان ہَوائی

ایک قسم کی روٹی ، پتلی چپاتی ۔

نان بِرَہی

گھی میں تلی ہوئی دو پرت کی روٹی جس میں دال بھری ہوتی ہے ۔

نان شَبانَہ

رک : نان ِشبینہ جو فصیح ہے ۔

نان خواہ

اجوائن

نان کُلِیچَہ

لکڑی کا گول ٹکڑا جو خیمے کی چوب کے اُوپری سرے پر لگایا جاتا ہے

نان و نَفْقَہ

روٹی کپڑا، بال بچوں کا خرچ، بیوی کا خرچ، گھر بار کا خرچ

نان نَہاری

ناشتہ

نان شَبِینَہ

رات کی رکھی ہوئی روٹی، باسی روٹی، روکھی سوکھی، (مجازاً) معمولی کھانا

نان و نَفَقَۂ اِفتِراقی

وہ نان و نفقہ جو بیوی کو علیحدگی کے تصفیے کے بعد شوہر ادا کرے

نان دو آتِشَہ

ایران اور عراق کی ایک قسم کی سوکھی روٹی جو مثل بسکٹ کے ہو جاتی ہے اور جس کے ٹکڑے کھائے جاتے ہیں ۔

نانِ پَنبَہ

ایک قسم کی ولایتی روٹی ، میدے کی بنی نرم ڈبل روٹی جو دلی کے آخری بادشاہ اور امراء و نوابین کے کھانوں میں شامل تھی ۔

نانِ نِعمَت

ایک قسم کی مزیدار روٹی

نانِ شَعِیر

رک : نان ِجو ۔

نان اِسٹاپ

بغیر رُکے چلتے رہنے والا ، نہ رُکنے والا ۔

نان پَر

۔(ف۔بفتح چہارم) مذکر۔ نانبائی۔

نان گَر

(لفظاً) نان بنانے والا ؛ نجار ، بڑھئی (غیرمستعمل) ۔

نان تَر

تازہ روٹی ۔

نان پَز

نان بائی، روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا، عموماً تندوری روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا کاریگر

نان فِکشَن

جو من گھڑت نہ ہو ، غیرافسانوی ، حقیقت پر مبنی ؛ حقیقت (افسانے کے برخلاف) ۔

نان شَب

رک : نان ِشبینہ جو زیادہ مستعمل ہے

ناندَہ

رک : ناند

نان شَبِینَہ جُو

روکھی سوکھی روٹی ڈھونڈنے والا

نانِہالی

نانہال (رک) سے منسوب یا متعلق ، ننھیال کا ، ننھیال والوں کا ۔

نان پَزی

نان پز کا کام یا پیشہ نیز نان لگانے کی مزدوری یا اُجرت ۔

نان وَقف

خدا کے نام کی روٹی ، اﷲ کے نام پر دی گئی روٹی ، مسجد کی روٹی

نانِیہالی

نانیہال (رک) سے منسوب ، ننھیال کا ۔

نان و نَفَقَہ دینا

گھر بار کا خرچ ادا کرنا، بیوی بچوں کو روٹی کپڑا دینا

نان جَو

رک : نان ِجویں جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نان وائِیلَنس

عدم تشدد ۔

نان طَلَب

روٹی مانگنے والا ؛ (مجازاً) منگتا ، بھکاری ، مفلس ، بے نوا ، مفلوک الحال ۔

نان نَمَک

معمولی غذا جس میں کوئی تکلف نہ ہو ، سادہ غذا ۔

نان تُنُک

ایک قسم کی روٹی جو پتلی اور بڑی ہوتی ہے ۔

نان کور

کنجوس، بخیل، احسان فراموش، نمک حرام، کمینہ، نااہل

نان جَوان

نان کی ایک قسم ۔

نان حَلال

ایمان داری سے کمائی ہوئی روٹی، رزق حلال

نان مَغزی

ایک قسم کی روٹی جو میدے کے ساتھ بکری کی نلی کا ُگودا ، گھی ، لونگ ، الائچی وغیرہ گوندھ کر پکاتے ہیں ۔

نان کَلاغ

ایک تخم جسے روٹی پر چھڑک کر پکاتے ہیں (کوے کو اس تخم سے بڑی رغبت ہے)

نان پَنِیر

پنیر سے تیار کی ہوئی نان ۔

نانہِیں

نہیں ۔

نانِہال

نانا کا گھر یا گھرانا، نانکا، ننھیال

نان سَنگی

ایک قسم کی روٹی جو گرم سنگ ریزوں یا گرم پتھر پر پکائی جاتی ہے ، نان ِسنگک ۔

نان فَطِیر

وہ تندوری نان جو بے خمیر کیے آٹے سے تیار کی جاتی ہے ۔

نان خَطاک

رک : نان ِختائی ۔

نان فَروش

روٹی بیچنے والا، نان بائی

نانِیہال

رک : نانہال ۔

نان گُلزار

ایک قسم کی ولایتی روٹی ، ُپھول یا ستارے کی شکل کی بنی ہوئی روٹی ۔

نان سِیمیں

The moon.

نان وَرَقی

چند باریک باریک پرت روغن کی لاگ سے باہم ملا کر پکائی ہوئی روٹی جس کا ہر ایک پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا اور خوب خستہ ہو جاتا ہے ، ورقی پراٹھا ، بل دار پراٹھا جو پرتوں کو ملا کر اور بل دے دے کر گھڑنے سے بن جاتا ہے ۔

نان پُھلکا

نان کی ایک قسم

نان جَلیبی

جلیبی کی طرح چکریلی نان ۔

نان تُنُکی

رک : نان تنک ۔

نان ووٹِنگ

جسے رائے دینے کا حق حاصل نہ ہو ، ووٹ دینے کا نااہل نیز اس سے گریزاں ۔

نانُو

ایک مختصر سا گیت یا کہانی جو مائیں بچوں کو سلاتے وقت سناتی ہیں ، لوری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نان کے معانیدیکھیے

نان

naanनान

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عموماً گندم کے آٹے سے بنائی اور پکائی ہوئی روٹی، پھلکا، چپاتی

    مثال نان بائی سے ہم روزانہ دس نان منگاتے ہیں

  • ایک قسم کی خمیری روٹی جو تندور میں لگائی جاتی ہے، تندوری روٹی، موٹی روٹی جو میدے سے بناتے ہیں، بڑی روٹی
  • کھانا، غذا، رزق، خوراک

شعر

Urdu meaning of naan

  • Roman
  • Urdu

  • umuuman gandum ke aaTe se banaa.ii aur pakaa.ii hu.ii roTii, phulka, chapaatii
  • ek kism kii Khamiirii roTii jo tanduur me.n lagaa.ii jaatii hai, tanduurii roTii, moTii roTii jo maide se banaate hain, ba.Dii roTii
  • khaanaa, Gizaa, rizk, Khuraak

English meaning of naan

Noun, Feminine

  • nan, naan, roti

    Example Naan-Bai se ham rozana das naan mangaate hain

  • bread, loaf, a cake of bread
  • daily bread, livelihood subsistence

नान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रायः गेहूँ के आटे से बनाई और पकाई हुई रोटी, फुलका, चपाती, रोटी, रोटिका, चपाती

    उदाहरण नान-बाई से हम रोज़ाना दस नान मंगाते हैं

  • तंदूर में पकाई जाने वाली ख़मीरी रोटी, मोटी रोटी जो मैदे से बनाते हैं, खमीरी रोटी, मोटी बड़ी रोटी, नाँद
  • खाना, अन्न, जीविका, भोजन, रोज़ी

نان کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نان

عموماً گندم کے آٹے سے بنائی اور پکائی ہوئی روٹی، پھلکا، چپاتی

نان قَلِیَّہ

روٹی اور شوربے دار گوشت

نان دِہی

روٹی دینا ، روٹی کھلانا ، کھانا کھلانا ؛ میزبانی کرنا ۔

نان پارَہ

روٹی کا ٹکڑا ۔

نان خاصَہ

وہ روٹی جو کسی رئیس امیر کے خاصے کے لیے تیار کی جاتی ہے ۔

نان خُورَہ

رک : نان خواہ ، اجوائن ۔

نان نَفَقَہ

روٹی کپڑا ، گھر بار یا بیوی بچوں کا خرچ ، یومیہ اخراجات ضروری کے لیے رقم ۔

نان ہَوائی

ایک قسم کی روٹی ، پتلی چپاتی ۔

نان بِرَہی

گھی میں تلی ہوئی دو پرت کی روٹی جس میں دال بھری ہوتی ہے ۔

نان شَبانَہ

رک : نان ِشبینہ جو فصیح ہے ۔

نان خواہ

اجوائن

نان کُلِیچَہ

لکڑی کا گول ٹکڑا جو خیمے کی چوب کے اُوپری سرے پر لگایا جاتا ہے

نان و نَفْقَہ

روٹی کپڑا، بال بچوں کا خرچ، بیوی کا خرچ، گھر بار کا خرچ

نان نَہاری

ناشتہ

نان شَبِینَہ

رات کی رکھی ہوئی روٹی، باسی روٹی، روکھی سوکھی، (مجازاً) معمولی کھانا

نان و نَفَقَۂ اِفتِراقی

وہ نان و نفقہ جو بیوی کو علیحدگی کے تصفیے کے بعد شوہر ادا کرے

نان دو آتِشَہ

ایران اور عراق کی ایک قسم کی سوکھی روٹی جو مثل بسکٹ کے ہو جاتی ہے اور جس کے ٹکڑے کھائے جاتے ہیں ۔

نانِ پَنبَہ

ایک قسم کی ولایتی روٹی ، میدے کی بنی نرم ڈبل روٹی جو دلی کے آخری بادشاہ اور امراء و نوابین کے کھانوں میں شامل تھی ۔

نانِ نِعمَت

ایک قسم کی مزیدار روٹی

نانِ شَعِیر

رک : نان ِجو ۔

نان اِسٹاپ

بغیر رُکے چلتے رہنے والا ، نہ رُکنے والا ۔

نان پَر

۔(ف۔بفتح چہارم) مذکر۔ نانبائی۔

نان گَر

(لفظاً) نان بنانے والا ؛ نجار ، بڑھئی (غیرمستعمل) ۔

نان تَر

تازہ روٹی ۔

نان پَز

نان بائی، روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا، عموماً تندوری روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا کاریگر

نان فِکشَن

جو من گھڑت نہ ہو ، غیرافسانوی ، حقیقت پر مبنی ؛ حقیقت (افسانے کے برخلاف) ۔

نان شَب

رک : نان ِشبینہ جو زیادہ مستعمل ہے

ناندَہ

رک : ناند

نان شَبِینَہ جُو

روکھی سوکھی روٹی ڈھونڈنے والا

نانِہالی

نانہال (رک) سے منسوب یا متعلق ، ننھیال کا ، ننھیال والوں کا ۔

نان پَزی

نان پز کا کام یا پیشہ نیز نان لگانے کی مزدوری یا اُجرت ۔

نان وَقف

خدا کے نام کی روٹی ، اﷲ کے نام پر دی گئی روٹی ، مسجد کی روٹی

نانِیہالی

نانیہال (رک) سے منسوب ، ننھیال کا ۔

نان و نَفَقَہ دینا

گھر بار کا خرچ ادا کرنا، بیوی بچوں کو روٹی کپڑا دینا

نان جَو

رک : نان ِجویں جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نان وائِیلَنس

عدم تشدد ۔

نان طَلَب

روٹی مانگنے والا ؛ (مجازاً) منگتا ، بھکاری ، مفلس ، بے نوا ، مفلوک الحال ۔

نان نَمَک

معمولی غذا جس میں کوئی تکلف نہ ہو ، سادہ غذا ۔

نان تُنُک

ایک قسم کی روٹی جو پتلی اور بڑی ہوتی ہے ۔

نان کور

کنجوس، بخیل، احسان فراموش، نمک حرام، کمینہ، نااہل

نان جَوان

نان کی ایک قسم ۔

نان حَلال

ایمان داری سے کمائی ہوئی روٹی، رزق حلال

نان مَغزی

ایک قسم کی روٹی جو میدے کے ساتھ بکری کی نلی کا ُگودا ، گھی ، لونگ ، الائچی وغیرہ گوندھ کر پکاتے ہیں ۔

نان کَلاغ

ایک تخم جسے روٹی پر چھڑک کر پکاتے ہیں (کوے کو اس تخم سے بڑی رغبت ہے)

نان پَنِیر

پنیر سے تیار کی ہوئی نان ۔

نانہِیں

نہیں ۔

نانِہال

نانا کا گھر یا گھرانا، نانکا، ننھیال

نان سَنگی

ایک قسم کی روٹی جو گرم سنگ ریزوں یا گرم پتھر پر پکائی جاتی ہے ، نان ِسنگک ۔

نان فَطِیر

وہ تندوری نان جو بے خمیر کیے آٹے سے تیار کی جاتی ہے ۔

نان خَطاک

رک : نان ِختائی ۔

نان فَروش

روٹی بیچنے والا، نان بائی

نانِیہال

رک : نانہال ۔

نان گُلزار

ایک قسم کی ولایتی روٹی ، ُپھول یا ستارے کی شکل کی بنی ہوئی روٹی ۔

نان سِیمیں

The moon.

نان وَرَقی

چند باریک باریک پرت روغن کی لاگ سے باہم ملا کر پکائی ہوئی روٹی جس کا ہر ایک پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا اور خوب خستہ ہو جاتا ہے ، ورقی پراٹھا ، بل دار پراٹھا جو پرتوں کو ملا کر اور بل دے دے کر گھڑنے سے بن جاتا ہے ۔

نان پُھلکا

نان کی ایک قسم

نان جَلیبی

جلیبی کی طرح چکریلی نان ۔

نان تُنُکی

رک : نان تنک ۔

نان ووٹِنگ

جسے رائے دینے کا حق حاصل نہ ہو ، ووٹ دینے کا نااہل نیز اس سے گریزاں ۔

نانُو

ایک مختصر سا گیت یا کہانی جو مائیں بچوں کو سلاتے وقت سناتی ہیں ، لوری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone