تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نان وَرَقی" کے متعقلہ نتائج

نان وَرَقی

چند باریک باریک پرت روغن کی لاگ سے باہم ملا کر پکائی ہوئی روٹی جس کا ہر ایک پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا اور خوب خستہ ہو جاتا ہے ، ورقی پراٹھا ، بل دار پراٹھا جو پرتوں کو ملا کر اور بل دے دے کر گھڑنے سے بن جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نان وَرَقی کے معانیدیکھیے

نان وَرَقی

naan-varaqiiनान-वरक़ी

  • Roman
  • Urdu

نان وَرَقی کے اردو معانی

  • چند باریک باریک پرت روغن کی لاگ سے باہم ملا کر پکائی ہوئی روٹی جس کا ہر ایک پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا اور خوب خستہ ہو جاتا ہے ، ورقی پراٹھا ، بل دار پراٹھا جو پرتوں کو ملا کر اور بل دے دے کر گھڑنے سے بن جاتا ہے ۔

Urdu meaning of naan-varaqii

  • Roman
  • Urdu

  • chand baariik baariik parat rogan kii laug se baaham mila kar pakaa.ii hu.ii roTii jis ka har ek parat rogan kii vajah se alag alag rahtaa aur Khuub Khastaa ho jaataa hai, varkii paraaThaa, bildaar paraaThaa jo parto.n ko mila kar aur bil de de kar gha.Dne se bin jaataa hai

नान-वरक़ी के हिंदी अर्थ

  • महीन-महीन परत तेल के लेस से चिपका कर पकाई हुई रोटी जिसकी हर एक परत तेल की वजह से अलग-अलग रहती है और ख़ूब भुरभुरी हो जाती है, वर्की पराठा, बलदार पराठा जो परतों को मिला कर और ऐंठन दे-दे कर घड़ने से बन जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نان وَرَقی

چند باریک باریک پرت روغن کی لاگ سے باہم ملا کر پکائی ہوئی روٹی جس کا ہر ایک پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا اور خوب خستہ ہو جاتا ہے ، ورقی پراٹھا ، بل دار پراٹھا جو پرتوں کو ملا کر اور بل دے دے کر گھڑنے سے بن جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نان وَرَقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نان وَرَقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone