تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام" کے متعقلہ نتائج

ڈَپَٹ

گھوڑے کی تیز رفتاری، تیز قدمی، پھرتی، تیزی، زورآوری

دَپَٹ

دوڑ، جھپٹ

ڈَپَٹ لینا

دبوچ لینا ، دبا لینا ، مار لینا.

ڈَپَٹ ڈَپَٹ کے قَدَم بَڑھانا

تیز قدمی سے چلنا ، تیزی کے ساتھ چلنا ، جلدی جلدی چلنا.

ڈَپَٹ بَتانا

رک : ڈان٘ٹ بتانا.

ڈَپَٹ کے قَدَم بَڑھانا

ڈَپَٹ کَر

ڈَپَٹْنا

دوڑنا، تیز بھاگنا

دَپَٹْنا

حملہ کرنا، ڈان٘ٹنا، دھمکانا، گھڑکی دینا

ڈَپَٹ ڈَپَٹ کَر

تیزی سے.

depot

ذَخِیْرَہ

ڈُوپَٹَّہ

رک : دُوپَٹّا.

دو پَٹ

دوگُنا ، دُگنا ، دوہرا.

dipetalous

دو پتیا

ڈانْٹ ڈَپَٹ

ڈانْٹ، وہ سخت آواز جو کسی کو کسی کام سے باز رکھے، دھمکی

ڈاٹ ڈَپَٹ

رک : ڈانْٹ ڈپٹ.

دَوڑ ڈَپَٹ

رک: دوڑ دُھوپ.

دَوڑ دَپَٹ

تیزی، طرَاری، تیز رفتاری.

ڈانْٹ ڈَپَٹ بَھرپُور

شیر ڈَپَٹ

(کُشتی) فن کشتی کا ایک دان٘و جس میں پہلوان ٹھاٹھ پر کھڑا ہو کے اندر کا کاٹ بتاتا ہوا اور پلٹے کا ہاتھ دکھاتا ہوا سامنے ہاتھ کو اونچا کرکے داہنی طرف پلٹ کر سیدھا کاٹ مارے اور داہنا پاؤں آگے بڑھا کے انی مار کے سیدھا کاٹ مارے اس طرح سے بڑھتا اور گھٹتا چاروں طرف کرے.

ڈانٹ ڈَپَٹ کَرْنا

کھڑْکنا، جھڑْکْنا، غُصّے کی حالت میں چیخ چیخ کر کسی کو بُرا بھلا کہنا

ڈانٹ ڈَپَٹ میں رَہْنا

گھڑکتے جِھڑکتے رہنا، ڈانْٹ ڈپٹ کرتے رہنا

ڈَپْٹا ڈَپْٹی

ڈان٘ٹ ڈپٹ.

ڈُپَٹَّہ

رک : دُوپٹا.

ڈُپَٹّا

رک : دُوپٹا.

دُپَٹَّہ

رک : دُوپٹہ .

دوپٹا

عورتوں کی ایک طرح کی اوڑھنی یا چادر جسکو وہ اپنے سر پر رکھتی ہیں، پگڑی، پٹکا، گلوبند، رومال

دوپَٹَّہ

دو پاٹ کا

ڈُوپَٹّا

رک : دوپَٹّا ، دُوپَٹّہ.

دوپَٹّا چُنْنا

دوپٹے میں چنٹیں ڈالنا ، دوپٹے کو بل دینا.

دُوپَٹّا ڈَھلْنا

اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.

دُوپَٹّا ڈَھلَکْنا

اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.

دُوپَٹَّہ ڈالنا

دُوپَٹَّہ ہِلانا

دُوپَٹّا تان کے سونا

مردوں سے شرط بان٘دھ کر سونا ، کمنبھکرن کی نیند سونا

دُوپَٹّے کو مُنہ کی اوٹ کَرْنا

گھون٘گھٹ نکالنا ، دوپٹّے کو من٘ھ کے آگے کرنا تاکہ من٘ھ کسی کو نظر نہ پڑے

دُوپَٹَّہ پِھرانا

دُوپَٹّا تان کَر سونا

بے فکری سے سونا ، گھوڑے بیچ کر سونا ؛ چادر سر سے لپیٹ کر سونا.

دو پَٹّا بَدَلْنا

من٘ھ بولی بہن بننا ، عورتوں کا آپس میں دوپٹّا بدل کر بہناپا جوڑنا.

deputize

عموماً قبل ( for) نائب یا ماتحت کے طور پر کام کرنا۔.

دو پَٹَّہ چُننا

دو پَٹّا جَلانا

کسی خاتون کی بے عزتی کرنا، ہتک کرنا.

depthless

بہت گہرا، اتھاہ۔.

deputyship

نِیابَت

دو پَٹّا اُٹھانا

(عور) کوسنے یا دعا کرنے کے لیے دونوں ہاتھوں سے دوپٹے کا اُون٘چا کرنا

دو پَٹّی جَواب

صاف جواب ، دو ٹوک جواب

دو پَٹّا پِھرانا

رک : دوپٹا ہلانا

ڈِپْٹی کَمِشْنَر

حاکم ضلع

دُوپَٹَّہ تان کے سونا

دو پَٹّا ہِلانا

صلح کرنے کی علامت ظاہر کرنے کے واسطے حالتِ جنگ میں چادر ہلاتے ہیں تاکہ مخالف لڑائی بند کر دے ؛ پناہ مانگنا ، ہار ماننا ، صلح کا خواہاں ہونا ، امن مانگنا

دو پَٹّی

منافقت ، دو رن٘گی

دو پَتّی

(تاش بازی) سادہ طریقہ پر دو کھلاڑیوں کے درمیان کھیل . اس میں ایک پتّا (این٘ٹ کی دُکّی) خارج کر دیا جاتا ہے اور اکیاون پتّوں سے کھیلا جاتا ہے جس کھلاڑی کے پاس بڑی قدر کے سب رن٘گوں کے پتّے ہوتے ہیں وہ جِیت میں رہتا ہے . کھیل آفتاب سے شروع ہوتا ہے یعنی جس کے پاس آفتاب ہوتا ہے وہ اس سے کھیل شروع کرتا ہے

دو پَٹّا

عورتوں کی ایک طرح کی اوڑھنی ، چادر.

ڈَپْٹانا

گھوڑے کو تیز دوڑانا، سرپٹ دوڑانا، عقل دوڑانا

دو پَٹّی بات

باہمی مصالحت کی گفتگو ، باہم تصفیہ کرانے والی بات

دو پَٹّا گَرْدن میں ڈالْنا

پکڑ لینا ، گرفتار کرنا

depute

نمائندگی کرنا

deputy

جانَشِین

دو پَٹا دَرْوازَہ

دو پلیا دروازہ ، ایسا دروازہ جس میں کواڑوں کے دو پٹ یعنی جوڑی لگی ہوئی ہو

دَپْٹانا

تیز چلانا، پویہ دوڑانا، حملہ کرنا، سرپٹ دوڑنا، گھوڑا اڑانا یا لپکانا، گھوڑا دوڑانا، ہلہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کے معانیدیکھیے

نام

naamनाम

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: فقرہ تصوف

نام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم
  • ذمے، متعلق، لیے، واسطے، نام پر، نام زد، منسوب
  • شہرہ، شہرت، دھاک، نمود
  • عزت، آبرو، ساکھ، بھرم
  • نسل، اولاد، خاندان
  • یاد، یادگار، نشان، آثار
  • تذکرہ، بیان، چرچا، ذکر، کہنا
  • ذات، وجود
  • مترادف، ہم معنی
  • قسم، مد، جنس، زمرہ، قبیل
  • حیلہ، بہانہ، آڑ، پردہ
  • (تصوف) خلق سے حرمت اور جاہ کی توقع رکھنا اور طلب شہرت اور جاہ اور خودنمائی اور خودستائی اور نیکنامی چاہنا

شعر

English meaning of naam

Noun, Masculine

नाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शब्द जिससे किसी अस्तित्व अर्थात इंसान, वस्तु इत्यादि का ज्ञान हो, किसी को पुकारने के लिए एक विशिष्ट शब्द, संज्ञा
  • उत्तरदायित्व, संबंधित, लिए, वास्ते, नाम पर, नामांकित, संबद्ध
  • कीर्ति, प्रसिद्धि, धाक, ख्याति
  • इज़्ज़त, सम्मान, साख, भरम
  • नस्ल, संतान, ख़ानदान
  • याद, यादगार, निशान, चिह्न
  • तज़किरा अर्थात उल्लेख, बयान, चर्चा, ज़िक्र, कहना
  • स्व, अस्तित्व
  • पर्याय, समानार्थी
  • प्रकार, मद, जाति, श्रेणी, वर्ग
  • हीला, बहाना, आड़, पर्दा
  • (सूफ़ीवाद) ख़ल्क़ से हुर्मत और जाह की तवक़्क़ो रखना और तलब शोहरत और जाह और ख़ुदनुमाई और ख़ुदसिताई और नेकनामी चाहना

نام کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone